[pj-news-ticker]

گھوٹکی

پمز کی رپورٹ میں نومسلم لڑکیوں کے بالغ ہونے کی تصدیق

پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ پیش کی گئی رپورٹ میں گھوٹکی سے تعلق رکھنے والی 2 نومسلم لڑکیوں کے بالغ ہونے کی تصدیق ہوگئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسلام قبول کر کے شادی کرنے والی لڑکیوں کے مقدمے کی سماعت کے دوران پمز کی جانب سے لڑکیوں کی عمر سے متعلق ...

Read More »

رینا(شازیہ) اور روینا(آسیہ) کا تحفظ کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد: سندھ کے ضلع گھوٹکی سے مبینہ طورپراغوا ہونے والی لڑکیوں نے تحفظ کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ رینا(شازیہ) اور روینا(آسیہ) نے شوہر برکت علی اور صفدر کے ہمراہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست میں وزارت داخلہ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، آئی جی پولیس پنجاب، آئی جی سندھ، آئی جی ...

Read More »