تازہ ترین
الیکشن التوا پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی سپریم کورٹ میں درخواست دائرنوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بنداب عمران خان کی گرفتاری معنی نہیں رکھتی، بہت کچھ ہونے والا ہے: منظور وسانملک بھر میں مردم شماری جاری: عمران خان کو کیا گھرانہ نمبر دیا گیا؟سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمیفطرہ،فدیےکی کم ازکم مقدار320روپے فی کس ہے، مفتی منیباعلان ہر کوئی کرتا ہے،عمل کرنے والے کو شہباز شریف کہتے ہیں، مریم نوازغدارِ وطن مینارِ پاکستان جیسی پاک جگہ کو اپنے جھوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہے، رانا ثناءمینار پاکستان جلسہ، سڑکیں بند، میٹرو بس سروس محدود، کارکنان کی پکڑ دھکڑتحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاآج کا دن پاکستان کرکٹ کیلئے کیوں اہم ہے؟’سائفر کا بہانہ بناکر امریکا پر الزامات لگانیوالے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں‘شہباز شریف اور محسن نقوی الیکشن منسوخ کراکے آرٹیکل 6کے مرتکب ہوئے: پرویز الٰہیرمضان میں سبزی اور پھلوں کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے انتظامیہ ایکشن میں آگئیملک میں بارش، چھت گرنے سے2 بچے جاں بحقسمجھ سے باہر ہے غریب اور سفید پوش کا کیا بنے گا، اسد عمرپورے پارلیمنٹ لاجز میں انٹرنیٹ کی سہولت کیوں نہیں؟ پی ٹی اے حکام نے وجہ بتا دینواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہو جائے گی ،عمران خانملکی زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئےکراچی: رمضان میں مزید نئے روٹس پرالیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

کھیل

آج کا دن پاکستان کرکٹ کیلئے کیوں اہم ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم نے 1992ء میں آج کے دن ایک بڑا کارنامہ انجام دیا تھا۔ میلبرون کے گراؤنڈ میں آج ہی کا دن تھا جب پاکستان کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنا تھا۔ عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے انگلش ٹیم کو شکست دی تھی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز بنائے اور ...

Read More »

ایشیا لائنز نے انڈیا مہاراجہ کو ہرادیا ، ٹائٹل کے لئے ورلڈ جائنٹس کے مد مقابل

دوحہ، قطر (رپورٹ: اعجاز کھوکھر) دوحہ کے ایشین ٹاؤن کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ سکائی نیٹ لیجنڈز لیگ کرکٹ (ایل ایل سی) ماسٹرز کے ایلیمنیٹر میں ایشیا لائنز نے انڈیا مہاراجہ کو شکست دیدی۔ انہوں نے اپنے آخری میچ میں انڈیا مہاراجہ کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست کا بدلہ لیتے ہوئے 85 رنز سے شاندار فتح اپنے نام کی۔ ایشیا ...

Read More »

پی ایس ایل 8 فائنل، قلندرز کا سلطانز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے فائنل میچ میں  لاہور قلندرزنے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ چیمپئن ٹیم کو خوبصورت ٹرافی کے علاوہ 12 کروڑ روپے کی خطیر انعامی رقم ملے گی جبکہ رنرز اپ کو 4 کروڑ 80 لاکھ روپے ملیں گے۔ یاد رہے کہ ایونٹ شروع ہونے سے ...

Read More »

بارش کی صورت میں فائنل کون کھیلے گا؟ لاہور قلندرز یا پشاور زلمی

پی ایس ایل 8 کا دوسرا ایلی مینیٹر میچ بارش سے متاثر ہونے کا امکان پیدا ہو گیا، اہم ترین مقابلے میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہیں۔ لاہور میں صبح بارش ہونے کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا تھا لیکن محکمہ موسمیات نے لاہور میں دوبارہ بارش کی پیش کی ہے جس سے اہم میچ متاثر ہونے ...

Read More »

پاک افغان سیریز: منصور رانا قومی ٹیم کے منیجر برقرار، کوچ کون ہوگا؟

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے منصور رانا کو قومی ٹیم کا منیجر برقرار رکھا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منصور رانا افغانستان کے خلاف سیریز میں فرائض انجام دیں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ افغانستان کے خلاف ہونے والی سیریز کے لیے مقامی کوچنگ اسٹاف کا پہلے ہی فیصلہ ہو چکا ہے۔ ...

Read More »

قلندرز اور سلطانز آج مدمقابل ہوں گے

ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 میں آج قذافی اسٹیڈیم میں لاہور کے قلندرز اور ملتان کے سلطانز مدمقابل ہوں گے، جیت قلندرز کو پلے آف میں لے جائے گی۔ شائقین کرکٹ بھی کانٹے دار مقابلے کے لیے پرجوش ہیں، پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندرز 10 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ 8 پوائنٹس کے ساتھ ملتان سلطان ...

Read More »

کراچی کنگز کا اسلام آباد میں شیڈول پریکٹس سیشن منسوخ

کراچی کنگز نے اسلام آباد میں شیڈول آج کا اپنا پریکٹس سیشن منسوخ کردیا۔  واضح رہے کہ کراچی کنگز کو آج رات اسلام آباد کلب میں پریکٹس کرنا تھی۔ بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں بارش کے بعد گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے سیشن منسوخ کیا گیا۔ خیال رہے کہ کراچی کنگز ایچ بی ایل پی ایس ایل ...

Read More »

اسلام آباد کا کوئٹہ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے 13 ہویں میچ میں اسلام آباد ہونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا کہ وہ بھی ٹاس جیت کر ...

Read More »

کراچی کنگز کی شکست، وسیم اکرم کے غصے پر اہلیہ شنیرا کا ردعمل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی پے در پے شکست پر وسیم اکرم غصے سے بے قابو ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو اس پر ان کی اہلیہ شنیرا اکرم نے بھی ردعمل دیا۔ کراچی کنگز رواں سیزن میں اب تک 5 میچز کھیل چکی جن میں سے اُسے 4 میں شکست ...

Read More »

کراچی کنگز کیخلاف ملتان سلطانز کے محمد رضوان کی شاندار سنچری

ملتان: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ہویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا  اور اس وقت ملتان کی بیٹنگ جاری ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے شاندار سنچری اسکور کی۔ ٹاس جیتنے کے بعد کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم ...

Read More »
Translate »