تازہ ترین
الیکشن التوا پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی سپریم کورٹ میں درخواست دائرنوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بنداب عمران خان کی گرفتاری معنی نہیں رکھتی، بہت کچھ ہونے والا ہے: منظور وسانملک بھر میں مردم شماری جاری: عمران خان کو کیا گھرانہ نمبر دیا گیا؟سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمیفطرہ،فدیےکی کم ازکم مقدار320روپے فی کس ہے، مفتی منیباعلان ہر کوئی کرتا ہے،عمل کرنے والے کو شہباز شریف کہتے ہیں، مریم نوازغدارِ وطن مینارِ پاکستان جیسی پاک جگہ کو اپنے جھوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہے، رانا ثناءمینار پاکستان جلسہ، سڑکیں بند، میٹرو بس سروس محدود، کارکنان کی پکڑ دھکڑتحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاآج کا دن پاکستان کرکٹ کیلئے کیوں اہم ہے؟’سائفر کا بہانہ بناکر امریکا پر الزامات لگانیوالے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں‘شہباز شریف اور محسن نقوی الیکشن منسوخ کراکے آرٹیکل 6کے مرتکب ہوئے: پرویز الٰہیرمضان میں سبزی اور پھلوں کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے انتظامیہ ایکشن میں آگئیملک میں بارش، چھت گرنے سے2 بچے جاں بحقسمجھ سے باہر ہے غریب اور سفید پوش کا کیا بنے گا، اسد عمرپورے پارلیمنٹ لاجز میں انٹرنیٹ کی سہولت کیوں نہیں؟ پی ٹی اے حکام نے وجہ بتا دینواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہو جائے گی ،عمران خانملکی زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئےکراچی: رمضان میں مزید نئے روٹس پرالیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

کراچی

کراچی میں ڈینگی کے مزید 241 کیسز رپورٹ

کراچی: سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 341 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری  اعداد وشمار کے مطابق 341 میں سے 241 مریضوں کا تعلق کراچی سے ہے۔ دوسری جانب خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے287 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جہاں پشاور  میں سب سے زیادہ  194 مریضوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ ...

Read More »

عمران خان کے لئے اکتوبر اور نومبر مصیبت کےمہینےہیں، منظوروسان کی پیش گوئی

کراچی: سابق وزیر اعظم عمران خان کیلئے کون سے مہینے مصیبت کے ہیں اور کیا فیوچر ہوگا؟ منظوروسان نے پیشگوئی کر دی، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے لئے اکتوبر اور نومبر مصیبت کے مہینےہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی پی رہنما منظوروسان کا کہنا تھا کہ مجھے اب عمران خان کا فیوچر کہیں نظر نہیں ...

Read More »

ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا عذاب، کراچی میں دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا

ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ کراچی کے مختلف علاقوں میں 6 سے 18 گھنٹے بجلی غائب رہنے لگی ہے۔ اندرون سندھ مختلف شہروں میں بھی گھنٹوں بجلی غائب ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ کوئٹہ میں 8 سے 10 گھنٹے بجلی غائب رہنے لگی ہے جبکہ بلوچستان کے ...

Read More »

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کاروں کے 81 ارب سے زائد ڈوب گئے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پیر کے روزشدید مندی کی لپیٹ میں رہا اور سرمایہ کاروں کے 81 ارب 80 کروڑ 56 لاکھ 13 ہزار 247 روپے ڈوب گئے۔ ملک کے اقتصادی ٹیم میں تبدیلیوں کے بعد نئے وفاقی بجٹ میں سخت اقدامات کے خدشات، آئی ایم ایف سے بیل آوٹ پیکیج کے لیے جاری مذاکرات میں روپے کی قدر مزید ...

Read More »

میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی آنکھیں عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دوسروں کو بھی آنکھیں عطیہ کرنے کا مشورہ دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مئیر کراچی وسیم اختر نے آئی بینک سوسائٹی اسپتال میں آنکھوں کی لیبارٹری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ،میئر نے تقریب میں شرکت پر خوشی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے ...

Read More »

رواں مالی سال 10 ماہ کے دوران ملک کی تیل کی فروخت 24 فیصد سے ایک کروڑ 53 لاکھ ٹن تک کم ہوگئی

کراچی:( فرنس آئل (ایف او) اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی طلب میں نمایاں کمی کی وجہ سے رواں سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران ملک کی تیل کی فروخت 24 فیصد سے ایک کروڑ 53 لاکھ ٹن تک کم ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق فرنس آئل اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فروخت 24 لاکھ 48 ہزار ...

Read More »

نشوا ہلاکت کیس: سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر دارالصحت اسپتال کو دوبارہ کھول دیا گیا

کراچی: نشوی ہلاکت کیس میں بند ہونے والے کراچی کے دارالصحت اسپتال کو سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر کھول دیا گیا۔ سی ای او ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے حکم پر اسپتال کی ڈینٹل اور او پی ڈی کو سیل کیا گیا تھا جسے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر کھول دیا گیا ہے۔ یاد ...

Read More »
Translate »