تازہ ترین
الیکشن التوا پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی سپریم کورٹ میں درخواست دائرنوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بنداب عمران خان کی گرفتاری معنی نہیں رکھتی، بہت کچھ ہونے والا ہے: منظور وسانملک بھر میں مردم شماری جاری: عمران خان کو کیا گھرانہ نمبر دیا گیا؟سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمیفطرہ،فدیےکی کم ازکم مقدار320روپے فی کس ہے، مفتی منیباعلان ہر کوئی کرتا ہے،عمل کرنے والے کو شہباز شریف کہتے ہیں، مریم نوازغدارِ وطن مینارِ پاکستان جیسی پاک جگہ کو اپنے جھوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہے، رانا ثناءمینار پاکستان جلسہ، سڑکیں بند، میٹرو بس سروس محدود، کارکنان کی پکڑ دھکڑتحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاآج کا دن پاکستان کرکٹ کیلئے کیوں اہم ہے؟’سائفر کا بہانہ بناکر امریکا پر الزامات لگانیوالے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں‘شہباز شریف اور محسن نقوی الیکشن منسوخ کراکے آرٹیکل 6کے مرتکب ہوئے: پرویز الٰہیرمضان میں سبزی اور پھلوں کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے انتظامیہ ایکشن میں آگئیملک میں بارش، چھت گرنے سے2 بچے جاں بحقسمجھ سے باہر ہے غریب اور سفید پوش کا کیا بنے گا، اسد عمرپورے پارلیمنٹ لاجز میں انٹرنیٹ کی سہولت کیوں نہیں؟ پی ٹی اے حکام نے وجہ بتا دینواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہو جائے گی ،عمران خانملکی زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئےکراچی: رمضان میں مزید نئے روٹس پرالیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

کاروباری خبریں

سونا اچانک ہزاروں روپے مہنگا

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعے کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار 600 روپے کے اضافے سے  2 لاکھ 7ہزار500 روپے ہوگئی۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت  4 ہزار 801 روپے ...

Read More »

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا

 انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں آج اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 42 پیسے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں آج ڈالرکا بھاؤ  43 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر کا بھاؤ 282 روپے 85 پیسے تھا۔ ادھر  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 285 روپے 50 پیسے پر بند ہوا ہے۔

Read More »

بھارت سے تجارتی تعلقات استوار کرنے کی کوشش کی جائے۔

بھارت کو پاکستان سے دشمنی کی پالیسی ترک کرنا ہو گی۔ بھارت سے اشیائے خورد و نوش کی درآمد میں رکاوٹیں ختم کی جائیں۔ میاں زاہد حسین (13 مارچ 2023) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے تجارتی ...

Read More »

مٹھی بھر افراد کے لئے بنائی گئی پالیسیوں نے ملک دیوالیہ کر ڈالا۔

جن پالیسیوں کا مرکز عوام کی فلاح نہیں ہو وہ کبھی کامیاب نہیں ہو سکتیں۔ غریب عوام ملکی ترقی میں کردار ادا کرنے کے قابل نہیں رہی۔ میاں زاہد حسین (06 مارچ 2023) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ مٹھی بھر ...

Read More »

بڑی اُڑان کے بعد ڈالر پھر گر گیا

ڈالر کی قدر میں 8 روپے37 پیسے کی کمی ہو گئی۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر گرنے کے بعد 276 روپے 72 پیسے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت بلند ترین سطح پر چلی گئی تھی، کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 285 روپے 9 پیسے تھی جبکہ اوپن ...

Read More »

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت  9 ہزار400 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 6 ہزار500 روپے ہو گئی۔ جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت  8ہزار 58 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 77 ہزار40 روپے ہو گئی ہے۔ دوسری ...

Read More »

ڈالر کی نان اسٹاپ اڑان، ایک ہی دن میں18 روپے 89 پیسے مہنگا، 285 روپے کا ہوگیا

 انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ جاری ہے۔آج جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں  کاروبار کے دوران ڈالر کی ...

Read More »

پاکستان میں سرمائے کا رخ نیچے سے اوپر کی جانب ہے۔

عوام مقامی اشیاء جبکہ اشرافیہ درآمد شدہ چیزیں استعمال کرتے ہیں۔ معیشت تباہ ہونے سے قبل سماج اور سیاست تباہ ہوتی ہے۔ میاں زاہد حسین (27 فروری 2023) نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک میں سرمایہ اوپر سے ...

Read More »

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا

کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر 259 روپے 92 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 259 روپے 99 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 3 روپے سستا ہو کر 265 روپےکا ...

Read More »

پاکستان میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ہزار روپے کم ہوکر ایک لاکھ 95 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہو کر  ایک لاکھ 67 ہزار 267 روپے ہوگئی ہے، عالمی بازار ...

Read More »
Translate »