تازہ ترین
پانچ شہروں سے متعلق ریڈالرٹ جاری کیا ہوا ہے، شیخ رشیدکنزیومر موومنٹ غریب عوام کی داد رسی کے لیے جنگی بنیادوں پر کام کرے، محمد حسین محنتیمسلم ممالک ہماری حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظمپریانتھا کو کس نے قینچی ماری اور کس نے لاش جلائی؟ 7 مرکزی ملزمان کا پتا چل گیالاہور میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمیایران کے ساتھ مذاکرات پر ہار ماننے کا وقت نہیں، امریکی صدرپاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر سارہ گل نے ملک میں ایک نئی تاریخ رقم کی ہے، سعید غنیلتا منگیشکر انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیرعلاج، ڈاکٹروں کی دعا کی اپیلحکومت چھوٹے کاروبار کیلئے لیز پر زمین فراہم کرے گی، وزیراعظم کا اعلاناندرون ملک سفر پرپاکستانیوں کا گھیرا تنگ، فضائی ٹکٹ پر شناختی کارڈ نمبر درج ہوگاپی ٹی آئی حکومت کے دعووں کے برعکس مہنگائی نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنادی ہےکراچی: ایف آئی اےکی میڈیسن مارکیٹ میں کارروائی، بھاری تعداد میں جعلی ادویات برآمدڈاکٹرطارق بنوری نے چیئرمین ایچ ای سی کا چارج دوبارہ سنبھال لیاکراچی میں بھی گدھوں کے گوشت کے استعمال کا خدشہنسلہ ٹاور کیس: بلڈرز نے عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کر لیکورونا کیسز: این سی او سی نے نئی پابندیاں نافذ کردیںشاہ رخ جتوئی کا اسپتال میں رہنےکا معاملہ، بلاول نے سندھ حکومت کو بری الذمہ قرار دیدیاممبئی میں لنگر انداز بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکا، 3 اہلکار ہلاکابوظبی پر ڈرون حملوں کے بعد سعودی اتحاد کی یمن میں بمباری، 20 افراد ہلاککرشمہ یا کورونا ویکسین کا کمال؟ معذور شخص چلنے اور بولنے لگا

وڈیوز

بلاول کی زیرِ قیادت میں کاروانِ بھٹو خیرپور پہنچ گیا شاندار استقبال

نوابشاہ / نوشہروفیروز / سکھر/ شکارپور / لاڑکانہ:  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ قیادت کاروانِ بھٹو اپنے سفر کے دوسرے دن نوابشاہ سے شروع ہوا، جو بالائی سندھ کے اضلاع نوشہروفیروز اور سکھر، شکارپور کے مختلف شہروں سے ہوتا ہوا آج رات گئے اپنی منزل لاڑکانہ پہنچے گا۔ کراچی سے بروز منگل بذریعہ ریل روانہ ...

Read More »

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پیشنز ایڈ ویلفیئر فاﺅنڈیشن کے وفد کی ملاقات

کراچی: گورنر ھاؤس کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سے پیشنز ایڈ ویلفیئر فاﺅنڈیشن کے  وفد کی ملاقات وفد کی سربراہی پیشنز ایڈ ویلفیئر فاﺅنڈیشن کے ڈاکٹر طارق محمود کررہے تھے۔ گورنر سندھ نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خوشی ہے جناح اسپتال میں غریب و نادار افراد کو این جی اوز بھرپور طبی سہولیات فراہم کرنے میں ...

Read More »

ٹرین مارچ کے سلسلے میں فریال تالپور کی زیرِ صدارت پارٹی کا اہم اجلاس

کاروانِ بھٹو ٹرین مارچ فریال تالپور کی زیرِ صدارت پارٹی کا اہم اجلاس بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے ٹرین ماچ کے حوالے سے پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کی زیرِ صدارت پارٹی کا اہم اجلاس، جس میں بلاول بھٹو زرداری کی کراچی سے لاڑکانہ روانگی کے سلسلے میں تیاریوں کا ...

Read More »

بلاول بھٹو زرداری کا سندھ اسیمبلی کا دورا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج سندھہ اسیمبلی کا دورہ کیا۔ سندھ اسمبلی پہچنے پر اسپیکر آغا سراج درانی نے استقبال کیا جبکہ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ ،سید قائم علی شاہ ، منظور وسان ، ملک اسد سکندر ، مرتضی وہاب ، نثار کھوڑو و دیگر بھی بلاول کے ساتھ تھے ۔ ...

Read More »

سعودی عرب میں پاکستان کی پہچان نعیم سندھی

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کی تاریخ کئی دہائیوں پر مبنی ہے اور دونوں کے درمیان نہ صرف اسٹریٹجک، اقتصادی، سماجی اور برادرانہ تعلقات ہیں بلکہ دونوں ممالک کے ثقافتی تعلقات بھی اپنی مثال آپ ہیں۔ پاکستان اور سعودی عرب کو ثقافتی لحاظ سے بھی اسلامی دنیا میں منفرد پہچان حاصل ہے۔ جہاں سعودی عرب کی ثقافت عرب دنیا ...

Read More »

21 سالہ لڑکی دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی

کیا کوئی سوچ سکتا ہے کہ ایک لڑکی محض چند سال کی عمر میں کھرب پتی بن جائے اور وہ بھی سوشل میڈیا کی مدد سے؟ مگر ایسا سوشل میڈیا اسٹار کایلی جینر نے کرکے دکھایا ہے جو دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی بننے کا اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔ امریکی جریدے فوربس ...

Read More »

پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کرنے والی فلم ‘شیردل’

اس وقت جب پاک فضائیہ بھارتی طیاروں کو مار گرانے پر دنیا بھر کی میڈیا کی توجہ کا مرکز ہے، اسی وقت پاکستان کے بہادر پائلٹوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے نئی فلم جلد بڑی اسکرین پر ریلیز ہونے والی ہے۔ اے آر وائی فلمز کی ‘شیردل’ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں میکائیل ذوالفقار، ...

Read More »

سستے ترین موبائل انٹرنیٹ میں بھارت سرفہرست، پاکستان کا 33واں نمبر

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ بھارت دنیا میں سب سے سستا موبائل ڈیٹا پیکج فراہم کر رہا ہے جبکہ امریکا اور برطانیہ ان ممالک میں شامل ہیں جہاں ڈیٹا پیکج انتہائی مہنگا ہے۔ برطانوی ویب سائٹ کی جانب سے مختلف ملکوں میں فراہم کیے جا رہے ڈیٹا پیکج کا تقابلی جائزہ لیا گیا جس میں انکشاف ہوا کہ ...

Read More »
Translate »