[pj-news-ticker]

نوشھروفیروز

فیروز جمالی پیپلز پارٹی نو شہروفیروز ضلع کے صدر مقرر

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے بلاول بھٹو زرداری کی منظوری سے فیروز جمالی کو پیپلز پارٹی نو شہروفیروز ضلع کا صد ر مقرر کر دیا ہے فیروز جمالی سابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی کے مشیر بھی رہ چکے ہیں

Read More »