نواب شاہ میں لیڈی ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے دوران زچگی خاتون جاں بحق ہوگئی۔ پولیس کےمطابق گاؤں کرم علی جمالی کی رہائشی خاتون کو زچگی کے لیے سٹھ میل روڈ پر ایک نجی میڈیکل سینٹر میں لایا گیا تھا جہاں دوران زچگی خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ متوفیہ کے شوہر کا کہنا ہے کہ دوران زچگی زیادہ خون بہہ جانے ...
Read More »