[pj-news-ticker]

لاڑکانہ

18 ویں ترمیم ختم کرنے کی کوشش کی تو ایک لات مار کر حکومت ختم کر دوں گا: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ اگر 18 ویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو ایک لات مار کر حکومت کو ختم کر دوں گا۔ گڑھی خدا بخش میں ذوالفقار علی بھٹو کی 40 ویں برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آج کے ...

Read More »

شہید ذوالفقار علی بھتو کی چالیسویں برسی پر گڑھی خدابخش بھٹو میں جلسہ ہوگا

شہید ذوالفقار علی بھٹو کی چالیسویں برسی آج گڑھی خدابخش بھٹو میں منائی جائے گی پیپلز پارٹی کے چیرمیں بلاول بھٹو زرداری پہلے ہی لاڑکانہ میں موجود ہیں جبکہ آصف علی زرداری سمیت پیپلز پارٹی کے مرکزی اور صوبائی رہنما بھی  نو دیرو ہاوس پہنچ چکے ہیں  دوسری جانب پیپلز پارٹی کے ہزاروں کارکن اور بھٹو کے چاہنے والے بڑی ...

Read More »

’کاروان بھٹو‘ ٹرین مارچ لاڑکانہ پہنچ کر اختتام پذیر

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ‘کاروانِ بھٹو’ ٹرین مارچ   لاڑکانہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا۔ 26 مارچ کو کراچی سے روانہ ہونے والا ’کاروان بھٹو‘ ٹرین مارچ رات گئے لاڑکانہ پہنچا جہاں جیالوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ ’کاروان بھٹو‘ مارچ نے دو روز میں کراچی سے لاڑکانہ تک کا فاصلہ طے کیا جس کے ...

Read More »