کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان مافیاز کے کنٹرول میں ہے، ملک کی معاشی صورتحال اس قدر خراب ہے کہ گزشتہ تین ماہ سے پاکستانی سفارتکاروں کے زیر استعمال املاک کا کرایہ تک ادا نہیں کیا جا سکا ہے کیونکہ ہمارے پاس ڈالرز نہیں ہیں۔ غیر ملکی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا ...
Read More »قومی خبریں
وزیراعلیٰ الیکشن شیڈول کیخلاف عدالت جائیں، کراچی میں میئر پیپلزپارٹی کا ہو گا، بلاول
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کہا ہے کہ الیکشن شیڈول کے خلاف عدالت جائیں۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولرڈیزیز لانڈھی کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ کراچی میں جلد میئر پیپلزپارٹی کا ہو گا۔ 1200 ...
Read More »خواتین کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، فرا زالرحمان
کراچی( )پاکستان بزنس گروپ (پی بی جی) کے سرپرست اعلیٰ فرا زالرحمان نے کہا ہے کہ خواتین کی شمولیت کے بغیرکوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔پاکستان کی مجموعی آبادی کا نصف خواتین پر مشتمل ہے۔ اگر خواتین کی بھر پور صلاحیتوں کو استعمال کیا جائے تو معاشی بحران کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے ...
Read More »تحریک انصاف نے لاہور ریلی ملتوی کردی
تحریک انصاف نے لاہور ریلی کل تک ملتوی کردی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ان کی ابھی عمران خان کے ساتھ بات ہوئی ہے، پی ٹی آئی نے ریلی ملتوی کردی ہے۔ حماد اظہرکا کہنا تھا کہ ریلی کل یا بعد میں بھی ہوسکتی ہے، ہم پرامن انتخابات ...
Read More »شاہد آفریدی کے پاؤں کے برابر بھی نہیں ہوں، عثمان خان
پاکستان سپر لیگ 8 میں تیز ترین سنچری بنانےکا ریکارڈ قائم کرنے والے ملتان سلطانز کے بیٹر عثمان خان نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی کے پاؤں کے برابر بھی نہیں ہوں۔ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلےگئے میچ میں 24 گھنٹوں میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ کر نیا ریکارڈ بنانے والے عثمان خان نے ...
Read More »واٹس ایپ نے گروپس کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا، استعمال کا طریقہ جانیں
پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گروپس ایڈمن کے لیے شاندار فیچر پیش کیا ہے جس کے تحت اب انہیں گروپ میں نئے شرکاء کو شامل ہونے پر منظوری دینے کی اجازت دی گئی ہے۔ یعنی اب گروپ میں کسی بھی ممبر کو شامل ہونے سے قبل گروپ ایڈمن کی رضامندی درکار ہوگی۔ گروپ ایڈمن کو واٹس ...
Read More »ابوظہبی ٹی 10 سیزن 7 کا انعقاد 28 نومبر 2023 سے ہوگا۔
ابوظہبی (رپورٹ: اعجاز کھوکھر) ابوظبی ٹی 10 نے اپنی 7 ویں سیزن کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے جو کہ ابوظہبی کے شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں منگل 28 نومبر سے ہفتہ 9 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ یہ ابوظہبی میں اس کا مسلسل 5 واں سیزن ہوگا۔ گزشتہ سیزن کی فاتح دکن گلیڈی ایٹر تھی۔ ابوظبی کرکٹ اینڈ سپورٹس ...
Read More »دعوت کے ابلاغ کے لیے میڈیا کے تمام ٹولز کا بروقت و موئثر استعال وقت کاتقاضہ ہے
دور جدید میں میڈیا کے نت نئے اور تیز ترین میڈیا ذرائع کے باوجود اخبارات سمیت پرنٹ میڈیا کی ضرورت و اہمیت اپنی جگہ برقرار ہے، مجاہد چنا ،حافظ حذیفہ خان ودیگرکا میڈیا ورکشاپ سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) 6 مارچ 2023 جماعت اسلامی سندھ کے سیکرٹری اطلاعات اور سندھی ماہنامہ وینجھارکے ایڈیٹرمجاہدچنا نے کہا ہے ابلاغ کے لیے میڈیا ...
Read More »شہنشناہ جاپان کی سالگرہ، پاکستانیوں کیلئے تحفہ
جاپان کے شہنشاہ ناروہیتو کی 63 ویں سالگرہ کا جشن کراچی میں بھی منایا گیا۔ کراچی میں جاپانی قونصل خانے کے زیر اہتمام اس مناسبت سے تقریب نجی ہوٹل میں منعقد کی گئی، تقریب میں لوگوں کی دلچسپی اس لیے بھی زیادہ تھی کیونکہ شرکا کو بتایا گیا کہ جاپان اس وقت پاکستان سمیت دنیا بھر میں آئی ٹی کی ...
Read More »پی آی ڈی کارپوریٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2 کل سے عجمان میں ہوگا
دبئی (رپورٹ: اعجاز کھوکھر) یو اے ای کا سب سے بڑا سوشل میڈیا گروپ (Pakistanis in dubai ) پی آی ڈی کارپوریٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن ۲ کی تیاریاں مکمل کر چکا ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی پی آی ڈی کارپوریٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اچھے اور منفرد انداز میں کھیلا جاے گا جس میں 10ٹیمیں ...
Read More »