تھر پارکر کے رورل ہیلتھ سینٹر چھاچھرو میں حاملہ خاتون کے ساتھ بےحسی کی انتہا کر دی گئی۔ نوزائیدہ بچے کا سر کاٹ کر ماں کے پیٹ سے نکالا گیا، دھڑ پیٹ میں ہی چھوڑ دیا گیا۔ محکمۂ صحت سندھ کے حکام کے مطابق مذکورہ خاتون کو چھاچھرو سے سول اسپتال مٹھی بھیجا گیا جہاں پر کوئی سہولت موجود نہیں ...
Read More »