حیدرآباد:رپورٹ:سعید مھیسر: سول اسپتال حیدرآباد کی انتظامیہ کا بڑا اقدام اسپتال میں مریض خواتین اور انکی تیماردار خواتین کی عصمت دری کرنے والے دو جنسی درندوں کو نوکریوں سے برطرف کر دیا. تفصیلات کے مطابق مطابق لیاقت یونیورسٹی ہسپتال حیدرآباد کے جام شورو یونٹ میں تعینات وارڈ سرونٹ غلام حیدر اویسی اور ایڈمشن کلرک غلام یاسین ڈومکی نے مختلف ادوار ...
Read More »