ٹنڈو جام: لٹسریسی ڈے کے حوالے سے آج اردو پرائمری اسکول سے پریس کلب ٹنڈو جام تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں ڈسٹرک ایجوکیشن آفیسر محمد موسیٰ کھوکھر آپا سوبیا اور مرکزی پاکستان انجمن تاجران کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری پپو راجپوت نائب صدر نواب افتخار محمد حنیف راجپوت اور اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
Read More »علاقائی خبریں
بلوچستان اور پنجاب میں موسلا دھار بارشوں کی تباہی، کئی دیہات زیرآب
بلوچستان اور پنجاب میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، دریائے جہلم میں طغیانی کے باعث درجنوں دیہات زیرِآب آگئے۔ لسبیلہ کے پہاڑی علاقوں میں طغیانی سے دو گاڑیاں سیلابی ریلے میں بہہ گئیں۔ محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران قلات ،سرگودھا ڈویژن اور کشمیر میں تیزآندھی کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ پنجاب کے اکثرعلاقوں ...
Read More »جیکب آباد کو صاف ستھرا رکھنے کے لیے یو ایس ایڈ کی بڑی امداد
جیکب آباد کے ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں منعقدہ ایک تقریب کے موقعے پر یو ایس ایڈ کے سندھ اور بلوچستان کے ڈائریکٹر مائیکل ہرشہشین نےکوڑا کرکٹ ٹھکانے لگا نے کے آلات و دیگر سامان جیکب آباد میونسپالٹی کے سپرد کیے۔ اس تقریب میں سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی اور سندھ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کی سربراھ ناہید شاھ ...
Read More »ٹھل: مبینہ طور خاتون قتل، نعش مچھلی کے تالاب سے برآمد
ٹھل: رپورٹ-(جی ایم جمالی) ٹھل کے قریب گاؤں غلام قادر جعفری میں مبینہ طور پر 28 سالاعورت قتل نعش مچھلی کے تالاب سے برآمد کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق ٹھل کے قریب بی سیکشن پولیس تھانہ کی حدود گاوں غلام قادر جعفری میں شادی شدہ عورت 28 سالا ماروی بنگلانی کی نعش مچھلی کے تالاب سے ملنے کے بعد بی ...
Read More »پبلک سیفٹی کے بارے میں شعور اور بنیادی معلومات نہ ہونے کی وجہ سے حادثات روز کے معمول بن گئے ہیں:حیدرآباد میں سیمینار
حیدر آباد: سماجی تنظیم کیلیبریٹ اینڈ ٹریننگ کنسلٹنسی کی جانب سے انڈس ہوٹل حیدرآباد میں عوام میں شعور اور آگاہی پیدا کرنے کے سلسلے میں سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے زلیخاں سومرو، طارق معین ذالفقار جسکانی فرمان علی شاہ ناصر پنہور سید علی اشرف نقوی عاف نظامانی روشن برھمانی کا کہا تھا کہ لوگوں میں پبلک ...
Read More »حیدر آباد: وین اور ٹرالر میں خوفناک تصادم، 8 افراد جاں بحق
حیدر آباد: ہالا بائی پاس کے قریب وین اورٹرالر میں تصادم ہوگیا جس میں 8 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ حیدر آباد میں بالائی پاس کے قریب وین اور ٹرالر میں تصادم ہوگیا۔ حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ وین مورو سے حیدر آباد آرہی تھی کہ افسوسناک حادثہ پیش آگیا۔ ریسکیو ٹیموں نے ...
Read More »سندھ یونیورسٹی کے وی سی فتح محمد برفت کو ہٹانے کا نوٹیفیکیشن معطل،سندھ ہائی کورٹ نے انکوائری کمیٹی کو تحقیقات سے روک دیا
جامشورو: ڈاکٹر فتح محمد برفت بحال سندہ ہائی کورٹ نے وزیراعلئ سندہ کی طرف سے سندہ یونیورسٹی کے وائیس چانسلر کے حکومتی نوٹیفکیشن کو معطل کرکے فتح محمد برفت کو وائیس چانسلر کے طور پر کام کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں وائیس چانلسلر سندھ یونیورسٹی کی معطلی کے خلاف درخواست کی گئی ہے،جسٹس ...
Read More »لاڑکانہ: عاقل روڈ پر فائرنگ، تین افراد جاں بحق
لاڑکانہ: عاقل روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد کے جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد ایک فریق نے مخالفین کے دو گھر اور بھینسوں کے باڑی کو نذر آتش کردیا۔ آگ پر قابو پانے کیلئے فائربریگیڈ کی گاڑی موقع پر پہنچ گئی۔ جبکہ علاقے میں وقفے وقفے سے فائرنگ کی آوازیں آتی رہیں۔ دونوں فریقین کی کشیدہ صورتحال ...
Read More »دہی کھٹی ہونے پر میاں بیوی میں جھگڑا: دو افراد جاں بحق
ملتان: ملتان میں معمولی گھریلو تنازع دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات کی وجہ بن گیا۔ بہنوئی نے گھر میں گھس کر اپنے2 سالوں کو چھریوں کے پے درپے وار کر کے بے دردی سے قتل کر ڈالا۔ اس واقعہ کی وجہ میاں بیوی کا معمولی جھگڑا تھا تاہم قریبی رشتہ داروں کی طرف سے اس مسئلہ پر بروقت توجہ ...
Read More »اعتکاف میں بیٹھے شخص نے دوسرے معتکف ساتھی کو معمولی بات پر قتل کر دیا
پشاور: خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک نوجوان نے دوسرے معتکف ساتھی کو معمولی تکرار پر گولیاں مار کر قتل کردیا۔ پشاور کے تھانہ انقلاب کی حدود میں واقع مسجد میں امان اللہ اور سہیل اعتکاف میں بیٹھے ہوئے۔ امان اللہ معتکف ہونے کے باوجود دنیاوی باتوں میں مشغول تھا جس پر سہیل نے اسے ایسا کرنے سے ...
Read More »