تازہ ترین
الیکشن التوا پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی سپریم کورٹ میں درخواست دائرنوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بنداب عمران خان کی گرفتاری معنی نہیں رکھتی، بہت کچھ ہونے والا ہے: منظور وسانملک بھر میں مردم شماری جاری: عمران خان کو کیا گھرانہ نمبر دیا گیا؟سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمیفطرہ،فدیےکی کم ازکم مقدار320روپے فی کس ہے، مفتی منیباعلان ہر کوئی کرتا ہے،عمل کرنے والے کو شہباز شریف کہتے ہیں، مریم نوازغدارِ وطن مینارِ پاکستان جیسی پاک جگہ کو اپنے جھوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہے، رانا ثناءمینار پاکستان جلسہ، سڑکیں بند، میٹرو بس سروس محدود، کارکنان کی پکڑ دھکڑتحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاآج کا دن پاکستان کرکٹ کیلئے کیوں اہم ہے؟’سائفر کا بہانہ بناکر امریکا پر الزامات لگانیوالے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں‘شہباز شریف اور محسن نقوی الیکشن منسوخ کراکے آرٹیکل 6کے مرتکب ہوئے: پرویز الٰہیرمضان میں سبزی اور پھلوں کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے انتظامیہ ایکشن میں آگئیملک میں بارش، چھت گرنے سے2 بچے جاں بحقسمجھ سے باہر ہے غریب اور سفید پوش کا کیا بنے گا، اسد عمرپورے پارلیمنٹ لاجز میں انٹرنیٹ کی سہولت کیوں نہیں؟ پی ٹی اے حکام نے وجہ بتا دینواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہو جائے گی ،عمران خانملکی زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئےکراچی: رمضان میں مزید نئے روٹس پرالیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

علاقائی خبریں

عام آدمی کو رلیف دینے کے موجودہ حکمرانوں کے تمام دعوے جھوٹے ثابت ہوئے: محمد حسین محنتی

کراچی: جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ ٹڈی دل نے سندھ میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی کاشتکار و آباد گار اس صورتحال سے سخت پریشان ہیں۔ حکومت ٹڈی دل پر کنٹرول اور نقصان پر کاشتکاروں کے ساتھ مالی تعاون کرے۔ قرآن کے انقلابی پیغام پر عمل کرنے سے ...

Read More »

ایک چور دو موٹر سائیکلیں لے کر فرار

لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں ایک چور دو موٹر سائیکلیں لے کر فرار ہو گیا۔ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکلیں گلی میں کھڑی ہیں، چور پہلے ایک موٹر سائیکل لے کر جاتا ہے اور کچھ دیر بعد آ کر دوسری موٹر سائیکل بھی لے جاتا ہے۔ پولیس نے متاثرہ ...

Read More »

کراچی: کراؤن پلازا کے قریب گندگی کے ڈھیر لگ گئے، انتظامیہ خاموش تماشائی

کراچی: (رپورٹ، صباء قمر) شہر قائد میں بڑھتی ہوئی گندگی نے لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی، جگہ جگہ کچروں کے ڈھیر انسانی صحت پر اثر انداز ہونے لگے۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل میں واقع کراؤن پلازہ کے اطراف میں گندگی کے ڈھیر اور بہتے نالے مشکلات کا سبب بننے لگے جہاں روڈ پر پہیلنے والی ...

Read More »

اغواء ہونے والے 8 سالہ بچے کی لاش کچرے کے ڈھیرسے برآمد

فیصل آباد میں 2 روز قبل اغواء ہونے والے 8 سالہ بچے کی لاش کوڑے کے ڈھیر سے مل گئی۔ ورثاء نے واقعے کے خلاف شدید احتجاج کیا اور ٹائر جلا کر سڑک بلاک کردی۔ پولیس ذرائع کے مطابق فیصل آباد کے علاقے چک 215 کے رہائشی اکبر علی کا 8 سالہ بیٹا فیصل 2 روز قبل عید میلاد النبی ...

Read More »

لال کی نگری سیہون میں میلا النبی ریلی، ہزاروں افراد کی شرکت

سیہون: (رپورٹ عبدالکریم جمالی) سیہون شریف میں بھی جشن آمد رسول منانے کیلیئے عوام میں جوش و جذبہ، میلاد النبی ریلی، بچوں سمیت سینکڑوں کی تعداد میں عوام کی شرکت۔ حضرت لعل شھباز قلندر کی نگری سیہون شریف میں بھی جشن آمد رسول عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ آمد رسول کی خوشی میں بھان سیدآباد میں مرکزی ...

Read More »

بھائی کی ملکیت سے حصہ نہ لیکر دینے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، خاتون کا احتجاج

کراچی: بھائی کی ملکیت سے حصہ لیکر نہ دینے پر چار بچوں کی ماں کو ظالم شوہر نے سخت تشدد کرنے کے بعد گھر سے نکال دیا۔ میرا شوہر لالچی ہے، وہ مجھے میرے بھائی کی جائیداد سے حصہ لیکر دینے کے لئے تشدد کا نشانہ بناتا رہا ہے، میرے گھر چھوڑنے کے بعد بچوں کی زندگی کو خطرہ ہے۔ ...

Read More »

میرپور ساکرو: روڈ کی مرمت نہ ہونے پر ینگ سوشل نیٹ ورک اور روڈ بناؤ ایکشن کمیٹی کا احتجاج

کراچی: میر پور ساکرو کے ٹاکانی اسٹاپ سے 97موری تک روڈ کی مرمت نہ ہونے خلاف ینگ سوشل نیٹ ورک اور روڈ بناﺅ ایکشن کمیٹی کے رہنماﺅں کا احتجاج۔ رزاق کلمتی، علم رند، صاحب خان کلمتی، مراد گھرانو، ذوالفقار کلمتی، اعجاز شیخ و دیگر کی رہنمائی میں ملیر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر رہنماﺅں ...

Read More »

8 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

سیالکوٹ: ڈسکہ میں 8 سالہ بچے کو مبینہ طور پر اغوا اور زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔ ڈسکہ کے نواحی گاؤں جیسروالا میں کھیتوں سے 8 سالہ بچے کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش برآمد ہوئی، جس کی شناخت 8 سالہ سبحان علی کے نام سے ہوئی جو گزشتہ شام سے لاپتہ تھا۔ ارسلان کے ہاتھ پاؤں بندھے اور گلے ...

Read More »

16 سالہ نوجوان کا وزن 200 کلو تک پہنچ گیا

سرگودھا میں 16 سالہ لڑکے کا وزن 200 کلو تک پہنچ گیا، موٹاپے کی وجہ سے نثار نہ چل سکتا ہے اور نہ ہی رات کو سکون کی نیند سو پاتا ہے۔ سرگودھا کے نواحی گاﺅں 107 جنوبی کے رہائشی خالد کے 16 سالہ بیٹے نثار احمد کا وزن تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ 8 سال کی عمر میں پُراسرار ...

Read More »

چلتی ٹرین کے آگے نوجوان سیلفی لیتے ہوئے جاں بحق

گجرات: سیلفی کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے بیٹھا، گجرات میں ریلوے ٹریک پر دو دوست اس وقت ٹرین کی زد میں آئے جب وہ چلتی ریل کے بیک گراؤنڈ میں سیلفی لینے لگے۔ گجرات میں ریلوے لائن پر سیلفیاں بناتے ہوئے دو دوست ٹرین کی زد میں آ گئے جس کے نتیجے میں ایک موقع پر جاں ...

Read More »
Translate »