تازہ ترین
الیکشن التوا پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی سپریم کورٹ میں درخواست دائرنوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بنداب عمران خان کی گرفتاری معنی نہیں رکھتی، بہت کچھ ہونے والا ہے: منظور وسانملک بھر میں مردم شماری جاری: عمران خان کو کیا گھرانہ نمبر دیا گیا؟سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمیفطرہ،فدیےکی کم ازکم مقدار320روپے فی کس ہے، مفتی منیباعلان ہر کوئی کرتا ہے،عمل کرنے والے کو شہباز شریف کہتے ہیں، مریم نوازغدارِ وطن مینارِ پاکستان جیسی پاک جگہ کو اپنے جھوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہے، رانا ثناءمینار پاکستان جلسہ، سڑکیں بند، میٹرو بس سروس محدود، کارکنان کی پکڑ دھکڑتحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاآج کا دن پاکستان کرکٹ کیلئے کیوں اہم ہے؟’سائفر کا بہانہ بناکر امریکا پر الزامات لگانیوالے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں‘شہباز شریف اور محسن نقوی الیکشن منسوخ کراکے آرٹیکل 6کے مرتکب ہوئے: پرویز الٰہیرمضان میں سبزی اور پھلوں کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے انتظامیہ ایکشن میں آگئیملک میں بارش، چھت گرنے سے2 بچے جاں بحقسمجھ سے باہر ہے غریب اور سفید پوش کا کیا بنے گا، اسد عمرپورے پارلیمنٹ لاجز میں انٹرنیٹ کی سہولت کیوں نہیں؟ پی ٹی اے حکام نے وجہ بتا دینواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہو جائے گی ،عمران خانملکی زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئےکراچی: رمضان میں مزید نئے روٹس پرالیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

علاقائی خبریں

12 سالہ بچی کا 50 سالہ شخص سے نکاح کردیا گیا

مظفر گڑھ: مظفرگڑھ میں 12 سالہ بچی کا 50 سالہ شخص سے نکاح کردیا گیا۔ مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے چوک سرور شہید میں 12 سالہ بچی کا نکاح 50 سالہ شخص سے کردیا گیا, جس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچی کو تحویل میں لے لیا. 13 اپریل کو رخصتی کے پروگرام سے ...

Read More »

حیدرآباد: یوم میر برادران جوش اور جذبے کے ساتھ منایا گیا

یوم میر برادران حیدرآباد کے قدیم سندھی علاقےٹنڈو میر محمود و ٹنڈو آغا میں بڑے جوش اور جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ جلسے میں آنے والے مہمانوں کو میر حیدر علی خان ٹالپر ، میربالاچ خان ٹالپر، میر سلمان، میر علی اور دیگر نے استقبال کیا۔ جلسے میں ملک سے سیاسی سماجی سول سوسائٹی، مذھبی جماعتوں کے رہنماؤں نے اور ...

Read More »

شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

ساہیوال میں اداکار شادی شدہ جوڑے میں جھگڑے کے بعد شوہر نے بیوی کو قتل کر کے خود کشی کر لی۔ ساہیوال میں رات کے وقت ایک تھیٹر میں شو کے اختتام پر اداکار میاں بیوی میں جھگڑا ہوا، جس کے بعد اداکار ہاشم نے اپنی بیوی اداکارہ علیشہ کو گولی مار کر قتل کر دیا اور پھرخود کو بھی ...

Read More »

ٹک ٹاک ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران پولیس کانسٹیبل اپنی گولی لگنے سے جاں بحق

گجرات : پولیس کانسٹیبل مبینہ طور پر ایک خاتون کی جانب سے ٹک ٹاک ویڈیو کی ریکارڈنگ کے دوران اپنی ہی پستول سے چلنے والی گولی سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ واقعے میں ملوث یونیورسـٹی آف گجرات کے 2 طلبا سمیت 3 مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھاگووال گاؤں سے تعلق رکھنے والے گجرات ...

Read More »

ڈاکوؤں نے جج کو بھی نہ چھوڑا، نقدی اور موبائل چھین کر فرار

لاہور کے علاقے شادمان میں ڈاکو سابق ایڈیشنل سیشن جج سے لوٹ مار کر کے فرار ہو گئے۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ 2 ڈاکو سابق ایڈیشنل سیشن جج رانا محمد خان سے نقدی اور موبائل چھین کر فرار ہوئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

Read More »

پابندی کے بعد دکاندار گٹکا فروخت کرنے کے لیے بچوں کو استعمال کرنے لگے

ملک میں گٹکے پر پابندی ہے جبکہ دکاندار کمانے کے لیے اب بچوں کو استعمال کرنے لگے ہیں، دکاندار گٹکا فروخت کرنے کے لیے بچوں کی مدد لینے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر 4 اے اور 4 بی سے منظر عام پر آنے والی فوٹیج میں گٹکے کا کھلے عام فروخت ہونا صاف واضح ...

Read More »

فون پر بات کر نے پر جھگڑا،بیوی نے کلہاڑی کے وار کر کے شوہر کو قتل کردیا

چنیوٹ: فون پر بات کر نے پر جھگڑا،بیوی نے کلہاڑی کے وار کر کے شوہر کو مارڈالا۔ ذرائع کے مطابق بتایا گیا ہے کہ چک 67ج ب میں نصیر نے اپنی بیوی سمیرا کو اپنے آشنا سے موبائل فون پر بات کر نے سے منع کیا جس پر دونوں میں ہاتھا پائی ہو گئی،تلخ کلا می کے دوران ملزمہ سمیرا ...

Read More »

جی ڈی اے سربراہ پیر پگاڑا کی 63 ویں سالگرہ پر پریس سیکریٹری اقبال جٹ و دیگر نے کیک کاٹا

کراچی: جی ڈی اے کے سربراہ پیر صاحب پگارہ کی 63 ویں سالگرہ کے موقع پر فنکشنل لیگ کے مرکزی نائب صدر پیر یاسر کے پریس سکریٹری اقبال جٹ اور جی ڈی اے ضلع ملیر کے رہنما نوید ڈیرو ، فقیر عبدالقادر شر ، عرض محمد راھوجو ، نعیم آرائیں، فیضان میمن ودیگر کیک کاٹتے اور پیر صاحب پگارہ کی ...

Read More »

طالبہ سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو بنانے کے الزام میں دو افراد گرفتار

گجرات میں طالبہ سے مبینہ زیادتی اور ویڈیو بنانے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق 4 فروری کو موضع لنگے میں تین ملزمان نے لڑکی کو اغواء کر کے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ پولیس نے متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں تین ملزمان عادل، نبیل اور زین کے ...

Read More »

انڈس ہائی وے پر جامشورو سے مانجھند تک ڈبل روڈ کا کام جلد مکمل کیا جائے: فرید الدین مصطفیٰ

جامشورو:( رپورٹ، علی مراد چانڈیو) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی خاص ہدایات پر انڈس ہائی وے جامشورو سے مانجھند تک تعمیر ہونے والے ڈبل روڈ کے کام کی رفتار کا جائزہ لینے اور سہون میں درگاہ حضرت لال شہباز قلندر رح سے بودلہ بھار تک مشرق کی جانب روڈ کی اسکیم کے حوالے سے ضلعی عملداران کا ایک ...

Read More »
Translate »