[pj-news-ticker]

علاقائی خبریں

ڈی جی خان: 7 سالہ بچی پر تشدد کرنے والا ملزم کلیم اللہ گرفتار

ڈیرہ غازی خان میں 7 سالہ گھریلو ملازمہ بچی پر تشدد کرنے والے ملزم کلیم اللہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق قصبہ سمینا میں بچی پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے متاثرہ لڑکی کے ورثا سے رابطہ کیا اور لڑکی کو امداد کے لیے اسپتال پہنچایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اہل خانہ سے ...

Read More »

خاتون نے خاوند کی دوسری بیوی کو قتل کرکے خود کو گولی مارکے خودکشی کرلی

شیخوپورہ: خاتون نے سوتن کو گولی مار کے خود بھی خودکشی کرلی، خاوند کی دوسری خفیہ شادی کا علم ہونے پر خاتون نے دوسری بیوی کو قتل کے اپنے سر میں گولی مار کے جان دیدی، تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں ایک خاتون نے گولی مار کے اپنی سوتن کو قتل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خاتون کے خاوند نے ...

Read More »

کراچی کے علاقے لانڈھی میں 3 منزلہ عمارت ایک طرف جھک گئی، گرنے کا خطرہ

کراچی: لانڈھی کے علاقے بلال کالونی میں تین منزلہ عمارت مخدوش ہوگئی جس کے گرنے کا خطرہ ہے۔ بلال کالونی میں 80 گز پر 3 منزلہ عمارت 4 ماہ سے ایک طرف جھکی ہوئی ہے جس میں مالک مکان اور کرائے داروں نے رہائش اختیار کررکھی ہے جب کہ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر دکانیں بھی ہیں۔ اہل علاقہ کے ...

Read More »

ویڈیو میں جان سے مارے جانے کا خدشہ ظاہر کرنے والی خاتون کو قتل کردیا گیا

ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے مبارکی میں مبینہ طور پر شوہر نے غیرت کے نام پر 55 سالہ بیوی کو قتل کردیا۔ بارڈر ملٹری پولیس کے مطابق ڈی جی خان کے قبائلی علاقے مبارکی میں 55 سالہ خاتون راج بی بی کو مبینہ طورپر اس کے شوہر نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مقتولہ کا قتل ہونے سے ایک ہفتہ ...

Read More »

کراچی میں معتدل ہیٹ ویو کا پہلا روز، درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج معتدل ہیٹ ویو کا پہلا روز ہے جس کے باعث امکان ہے درجہ حرارت 40 ڈگری تک جا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ شمال مغربی علاقوں سے گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی جس کی وجہ سے  شہر قائد کا موسم آج گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ ...

Read More »

بیوی نے سوتے ہوئے شوہر کو ڈنڈے مار کر قتل کردیا

حافظ آباد: حافظ آباد میں بیوی نے مبینہ طورپرگھریلو ناچاقی پر خاوند کو ڈنڈے مار کرقتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق حافظ آباد کے علاقے مٹم کے رہائشی 50 سالہ منیر احمد کی فرزانہ کوثر سے 27 سال قبل شادی ہوئی اور ان کے تین بچے تھے، منیر احمد کا اپنی بیوی سے اکثر جھگڑا رہتا تھا اور وہ بیوی کو ...

Read More »

میرپورخاص: بھوک سے حاملہ خاتون کا انتقال، چندے سے تدفین

میر پور خاص: سندھ میں ضلع میرپور خاص کے شہر جھڈو میں غربت وبھوک کے باعث نبی سرروڈ کے علاقے میں 45سالہ حاملہ خاتون روبینہ انتقال کرگئی۔ ذرائع کے مطابق شوہر اللہ بخش بروہی نے بتایا کہ متوفیہ چھ بچوں کی ماں اور پانچ ماہ کی حاملہ تھی، لاک ڈاون کی وجہ سے بے روزگار ہوں جس کی وجہ سے ...

Read More »

سول ڈیفینس جامشورو کا رضاکاروں کے ہمراہ کروناوائرس سے بچاؤ کے لئے شہریوں میں سینیٹائزر ماسک اور تقسیم کیئے گئے

سول ڈیفینس جامشورو کا رضاکاروں کے ہمراہ کروناوائرس سے بچاو اور احتیاطی آگاہی کے لئے شہریوں میں سینیٹائزر ماسک اور دستانے تقسیم کیئے گئے- ڈپٹی کمشنر جامشورو کپٹن(ر)فرید الدین مصطفی کی ہدایت پر ڈپٹی کنٹرولر جامشوروسمہیل پاٹولی اور ڈپٹی کنٹرولر کوٹری محمد سومار بھٹی نے رضاکاروں کے ہمراہ کوٹری جامشورو کے مختلف مقامات پر شہریوں میں کروناوائرس سے بچاؤ اور ...

Read More »

ٹنڈوالہ یار ضلعی انتظامیہ سیاسی ونگ بن گئی’ علی پلھ اور ضیا عباس شاہ آمنے سامنے آگئے

ٹنڈو الہ: ٹنڈوالہ یار میں وزیر اعظم عمران خان کے احساس کفالت پروگرام کے تحت ملنے والی رقم کی تقسیم کرنے والے عمل کو تحریک انصاف رہمناؤں نے عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے۔ ضلع انتظامیہ اور پیپلز پارٹی ایم پی اے پر تنیقد ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی ضلعی صدر علی پلھ،ندیم حاجانو،کاشف قائمخانی ودیگرنے پلھ ہاوس ...

Read More »

12 سالہ بچی کا 50 سالہ شخص سے نکاح کردیا گیا

مظفر گڑھ: مظفرگڑھ میں 12 سالہ بچی کا 50 سالہ شخص سے نکاح کردیا گیا۔ مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے علاقے چوک سرور شہید میں 12 سالہ بچی کا نکاح 50 سالہ شخص سے کردیا گیا, جس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچی کو تحویل میں لے لیا. 13 اپریل کو رخصتی کے پروگرام سے ...

Read More »