آج کل چونکہ موسمِ سرما کا آغاز ہے اور ملک کے کئی شہروں میں سردیاں شروع ہوچکی ہیں، ایسے میں خشک موسم کے نتیجے میں کھانسی، گلے کے مسائل اور نزلہ وغیرہ عام ہورہا ہے۔ کہتے ہیں کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے، ایسے میں ماہرین ان افراد کو اس خراب موسم میں ادرک کے زیادہ سے زیادہ استعمال کا ...
Read More »صحت
کراچی سے ڈینگی کے مزید کیسز سامنے آ گئے
کراچی میں ملیریا کے ساتھ ساتھ ڈینگی وائرس کے بھی نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ صوبہ سندھ کے محکمہ صحت کے مطابق کراچی سے ڈینگی کے 14، حیدر آباد سے 4 اور سکھر سے 1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔ کراچی کے ضلع شرقی سے 6، ضلع وسطی سے 3، ضلع کورنگی اور ملیر سے ڈینگی کے 2، 2 اور ضلع ...
Read More »سندھ اور کے پی کے بعد پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں بھی وبائی امراض پھوٹ پڑے
لاہور: سندھ اور خیبر پختونخوا کے بعد پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھی وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب نےسیلاب متاثرین میں وبائی امراض کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق جنوبی پنجاب میں سب سے زیادہ وبائی امراض سامنے آئے ہیں۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جنوبی پنجاب کے ایک ...
Read More »ہارٹ فیلیئر جیسے جان لیوا مرض سے بچنا چاہتے ہیں؟
کمر کے گھیراؤ میں ہر ایک انچ کا اضافہ ہارٹ فیلیئر کا خطرہ 11 فیصد بڑھا دیتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کمر اور پیٹ کا پھیلاؤ ہمارے مجموعی جسمانی وزن سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ 40 سے 70 سال کی عمر کے ...
Read More »ذیابیطس جیسے مرض سے بچنا آپ کے اپنے ہاتھ میں
زندگی میں ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے خطرناک مرض سے بچنا چاہتے ہیں تو ایسا ممکن ہے اور یہ آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔ طبی جریدے جرنل سرکولیشن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ جسمانی سرگرمیوں میں اضافہ، صحت بخش غذا کا استعمال، جسمانی وزن میں 7 فیصد یا اس سے زیادہ کمی یا دوا metformin کا استعمال ان بالغ افراد ...
Read More »کیا ناشتہ واقعی دن کی سب سے اہم غذا ہے؟
آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا ہے۔ 1960 کی دہائی میں امریکا کی ماہر غذائیت ایڈلے ڈیوس نے عندیہ دیا تھا کہ ناشتہ کرنے کی عادت جسمانی طور پر فٹ رہنے اور موٹاپے سے بچنے میں مدد فراہم کرتی ہے جس کے بعد سے اسے دن کی اہم ترین غذا قرار دیا جانے ...
Read More »درجہ حرارت میں اضافے سے لوگوں کی نیند کا دورانیہ کم ہوگیا، تحقیق
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث درجہ حرارت میں اضافے سے دنیا بھر میں لوگوں کی نیند کا دورانیہ گھٹ گیا ہے۔ یہ بات اس حوالے سے اب تک ہونے والی سب سے بڑی تحقیق میں سامنے آئی جس کے نتائج جرنل ون ارتھ میں شائع ہوئے۔ اچھی نیند صحت اور شخصیت کے لیے ناگزیر ہوتی ہے مگر موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے ...
Read More »ماحولیاتی آلودگی موٹاپے کی وبا کو بدترین بنانے لگی
ماحول میں موجود کیمیائی آلودگی سے دنیا بھر میں موٹاپے کی وبا کی شرح میں بہت زیادہ اضافہ ہورہا ہے۔ یہ بات بڑے پیمانے پر ہونے والی سائنسی تجزیے میں سامنے آئی۔ اس تجزیے میں بتایا گیا کہ پہلی بار ایسے ٹھوس شواہد ملے ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ کیمیائی آلودگی جسمانی وزن پر اثرانداز ہوتی ہے۔ تجزیے میں یہ ...
Read More »انزائٹی یا گھبراہٹ سے بچانے میں مددگار آسان قدرتی طریقے
انزائٹی ( گھبراہٹ، پریشانی اور ڈر) روزمرہ کی مصروفیات کا ایک نتیجہ ہے اور اس کی معمولی شدت نقصان دہ بھی نہیں کیونکہ اس سے آپ کو خطرے سے آگاہی ، مختلف حالات کے لیے تیار رہنے اور خطرات کا تخمینہ لگانے میں مدد ملتی ہے۔ مگر جب اس کیفیت کا سامنا روزانہ کی بنیاد ہو تو یہ اشارہ ہوتا ...
Read More »لمپی اسکن سے متاثرہ جانوروں کا گوشت کھایا جا سکتا ہے، ورلڈ اینیمل ہیلتھ آرگنائزیشن
ورلڈ اینیمل ہیلتھ آرگنائزیشن (او آئی ای) کا کہنا ہے کہ لمپی اسکن سے متاثرہ جانور کا گوشت استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کراچی سمیت صوبہ سندھ میں گائے، بھینس، بکریوں و دیگر مویشیوں میں جِلدی مرض ’گانٹھ‘ جسے انگزیری میں ’لمپی اسکن ڈیزیز‘ کہا جاتا ہے، پھیل رہا ہے اور اس کی وجہ سے بڑی تعداد میں مویشی بیمار ...
Read More »