کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سیہون بم دھماکا سہولت کاری کیس کا فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر کالعدم داعش کے دو کارندوں کو سزائے موت سنادی۔ ملزمان میں نادر علی عرف مرشد اور فرحان عرف فاروق بروہی شامل ہیں۔ خیال رہے کہ 16 فروری 2017 کو لعل شہباز قلندر کے مزار پر بم دھماکا ہوا ...
Read More »