تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

سائنس و ٹیکنالاجی

گوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئی

گوگل کی مقبول ترین سروس میپس کو روزانہ کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں۔ اس سروس سے لوگوں کو مختلف مقامات کے راستوں کو سمجھنے یا وہاں تک پہنچنے میں مدد ملتی ہے۔ اب کمپنی کی جانب سے گوگل میپس کے یوزر انٹرفیس میں نمایاں تبدیلی کی گئی ہے۔ اس تبدیلی کے باعث گوگل میپس سروس بیشتر افراد کو پہلے کے ...

Read More »

واٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارف

واٹس ایپ نے چینلز نامی فیچر جون 2023 میں متعارف کرایا تھا جو آغاز میں چند ممالک تک محدود رکھا گیا تھا مگر ستمبر میں اسے پاکستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کے لیے پیش کر دیا گیا۔ صارفین اپنے پسند کی شخصیات، اسپورٹس اور دیگر موضوعات کی اپ ڈیٹس کو چینلز کے ذریعے جان سکتے ہیں۔ چینلز کے ذریعے ...

Read More »

گوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارف

دنیا کے بارے میں کچھ جاننا ہو تو بیشتر افراد گوگل سرچ انجن کو استعمال کرتے ہیں۔ اب دنیا کے مقبول ترین سرچ انجن کو مختلف مضامین کے سوالات کے جواب جاننے کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ گوگل کی جانب سے گزشتہ دنوں سرچ انجن اور لینس ٹول کو اپ ڈیٹ کیا گیا تھا تاکہ صارفین جیومیٹری، ...

Read More »

اسمارٹ فون کے توڑ کیلئے نئی ڈیوائس تیار

امریکی  ماہرین نے نے اسمارٹ فون کے توڑ کیلئے نئی ڈیوائس ‘ اے آئی پن” تیار کر لی تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کی سیلیکون ویلی میں قائم ہیومن کمپنی نے سمارٹ فون کے متبادل کے طور پر ایک اے آئی پن ( آرٹی فیشل اینٹلی جنس پن) تخلیق کی ہے جو گفتگو اور ٹائپنگ کے بجائے ٹیپنگ پر ...

Read More »

چین میں 6 جی نیٹ ورک کی تیاری میں اہم پیشرفت

پاکستان سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں ابھی تک ففتھ جنریشن (5 جی) ٹیکنالوجی متعارف نہیں ہوسکی مگر ایک ملک اس سے بھی زیادہ جدید سیلولر ٹیکنالوجی کو متعارف کرانے کے لیے نمایاں پیشرفت کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ چین کے سائنسدانوں نے ایک بڑی پیشرفت کی ہے جس سے تیز ترین سیٹلائیٹ انٹرنیٹ کا راستہ کھل جائے گا۔ سائنسدانوں ...

Read More »

واٹس ایپ کا ایک نیا دلچسپ فیچر متعارف

واٹس ایپ کی جانب سے حریف ایپس سے مقابلے کے لیے ہر ماہ ہی نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں۔ اب میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ایک اور دلچسپ فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے۔ میسجنگ ایپ کی اپ ڈیٹ پر نظر رکھنے والی سائٹ WABetaInfo کے مطابق اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں ...

Read More »

گاڑیوں کو اسکریچ سے بچانے کیلئے مضبوط کور تیار

مہنگی گاڑیاں رکھنے کے شوقین افراد اکثر ان کی حفاظت کیلئے فکر مند نظر آتے ہیں مگر اب ان کی یہ مشکل بھی حل کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک کمپنی نے ٹرانسپیرنٹ پلاسٹک کور بنا کر یہ مشکل آسان کر دی ۔ پلاسٹک کا یہ بلبلہ نما کور اس قدر مضبوط ہے اس پر بھاری سیڑھی ، موٹے ...

Read More »

ایک ڈیوائس میں اب کئی واٹس ایپ اکاؤنٹس کو استعمال کرنا ممکن

واٹس ایپ کی جانب سے ایک ہی ڈیوائس میں کئی اکاؤنٹس استعمال کرنے کا فیچر آخرکار صارفین کے لیے پیش کر دیا گیا ہے۔ اب تک صارفین ایک فون میں صرف ایک واٹس ایپ اکاؤنٹ استعمال کر سکتے تھے کیونکہ واٹس ایپ ملٹی اکاؤنٹ سپورٹ موجود نہیں تھی۔ ابھی ایک فون میں 2 واٹس ایپ اکاؤنٹ استعمال کرنے کے لیے ...

Read More »

ایلون مسک کا ایکس (ٹوئٹر) پر آڈیو اور ویڈیو کالز فیچر جلد متعارف کرانے کا اعلان

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر جلد متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ اعلان ایکس کے مالک ایلون مسک کی جانب سے کیا گیا۔ ایلون مسک نے ایکس پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ آڈیو اور ویڈیو کالز کا فیچر جلد صارفین کو دستیاب ہوگا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ یہ ...

Read More »

آئی فون صارفین کو وارننگ جاری

معروف کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے سرہانے آئی فون رکھ کر سونے اور  فون یا چارجر کو اپنی جِلد سے براہ راست لگنے سے بچائیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا کہ جب بھی کوئی ڈیوائس، پاور ایڈیپٹر یا وائرلیس چارجر ...

Read More »
Translate »