تازہ ترین
الیکشن التوا پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی سپریم کورٹ میں درخواست دائرنوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بنداب عمران خان کی گرفتاری معنی نہیں رکھتی، بہت کچھ ہونے والا ہے: منظور وسانملک بھر میں مردم شماری جاری: عمران خان کو کیا گھرانہ نمبر دیا گیا؟سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمیفطرہ،فدیےکی کم ازکم مقدار320روپے فی کس ہے، مفتی منیباعلان ہر کوئی کرتا ہے،عمل کرنے والے کو شہباز شریف کہتے ہیں، مریم نوازغدارِ وطن مینارِ پاکستان جیسی پاک جگہ کو اپنے جھوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہے، رانا ثناءمینار پاکستان جلسہ، سڑکیں بند، میٹرو بس سروس محدود، کارکنان کی پکڑ دھکڑتحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاآج کا دن پاکستان کرکٹ کیلئے کیوں اہم ہے؟’سائفر کا بہانہ بناکر امریکا پر الزامات لگانیوالے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں‘شہباز شریف اور محسن نقوی الیکشن منسوخ کراکے آرٹیکل 6کے مرتکب ہوئے: پرویز الٰہیرمضان میں سبزی اور پھلوں کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے انتظامیہ ایکشن میں آگئیملک میں بارش، چھت گرنے سے2 بچے جاں بحقسمجھ سے باہر ہے غریب اور سفید پوش کا کیا بنے گا، اسد عمرپورے پارلیمنٹ لاجز میں انٹرنیٹ کی سہولت کیوں نہیں؟ پی ٹی اے حکام نے وجہ بتا دینواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہو جائے گی ،عمران خانملکی زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئےکراچی: رمضان میں مزید نئے روٹس پرالیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

دلچسپ و عجیب

چور اے ٹی ایم کو کرین کی مدد سے اکھاڑ کر لاکھوں روپے لے کر فرار

ڈاکو چوری کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جاسکتے ہیں ،ایک ایسی ہی مثال گزشتہ دنوں دیکھنے کو ملی جہاں چوروں نے اے ٹی ایم مشین سے رقم چوری کرنے کیلئے کرین کا سہارا لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے ضلع سنگلی میں اتوار کو رات گئے چوروں نے ایم ٹی ایم مشین کو اکھاڑنے کیلئے کرین ...

Read More »

شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے پالتو کتے کو گیارہویں منزل سے پھینک دیا

جنوبی کوریا میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جب عدالت نے ایک خاتون پر 30 لاکھ وان یعنی 2 ہزار 470 ڈالر جرمانہ عائد کردیا۔ عدالت کی جانب سے خاتون پر جرمانہ خاوند کا پالتو کتا فلیٹ کی کھڑکی سے باہر پھینکنے پر عائد کیا گیا۔ واقعہ جوڑے کے درمیان طلاق کا تنازع اٹھنے کے بعد پیش آیا۔ غیر ملکی ...

Read More »

60 سالہ مزدور ماڈل بن گیا، دیکھنے والے حیران

وقت کی ایک اچھی بات یہ ہے کہ وہ ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا،کسی کو معلوم نہیں کہ وقت کب کیسے پلٹی کھاکر قسمت تبدیل کردے۔ ایک ایسی ہی مثال بھارتی ریاست کیرالہ میں سامنےآئی ہے جہاں 60 سالہ مزدور راتوں رات ماڈل بن گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 60 سالہ ممیکا جسے ہمیشہ ایک پرانی قمیض اور لنگی ...

Read More »

لاش ایک سال سے مردہ خانے میں، اسپتال انتظامیہ تدفین بھول گئی

کویت کے اسپتال میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب وغریب واقعہ پیش آیا جس میں اسپتال انتظامیہ بچے کی تدفین کرنا ہی بھول گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت میں کورونا کے باعث گزشتہ برس لگائے گئے مکمل لاک ڈاؤن کے دوران خاتون کے ہاں مردہ بچے کی ولادت ہوئی تھی۔ بچے کے والد کے وکیل کے ...

Read More »

98 سالہ خاتون نے اسکول میں داخلہ لیکر سب کو حیران کردیا

تعلیم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی، اس بات کو کینیا سے تعلق رکھنے والی 98 سالہ خاتون نے سچ ثابت کردکھایا ہے۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق کینیا کے علاقے ندالات کی 98 سالہ پریسیلا سیٹینی نے تعلیم حاصل کرنے کیلئے مقامی پرائمری اسکول میں داخلہ لے لیا۔ رپورٹس کے مطابق چھٹی کلاس کی طالبہ پریسیلاکا کہنا ...

Read More »

مسلسل 14ماہ سے کورونا میں مبتلا رہنے والا شخص

کورونا وائرس میں مبتلا ہونے پر عام طور پر مریض کو 14 دن کیلئے قرنطینہ میں بھیجا جاتا ہے اور اکثر قرنطینہ کے بعد کورونا ٹیسٹ منفی ہی آجاتا ہے۔ تاہم آج ہم آپ کو ایک ایسےمریض کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جوکورونا کی وجہ سے گزشتہ 14 ماہ سے قرنطینہ میں ہے جبکہ اس دوران اس کے 78 ...

Read More »

مرغی خریدنے جانے والے شخص نے ایک لاکھ ڈالر جیت لیے

میری لینڈ: امریکی ریاست میری لینڈ میں مرغی خریدنے جانے والے شخص نے ایک لاکھ ڈالر جیت لیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میری لینڈ کے رہائشی 52 سالہ شخص نے بتایا کہ اسے اہلیہ نے دکان پر مرغی لانے بھیجا تھا لیکن وہ واپسی پر 10 ڈالر کے لاٹری ٹکٹ خرید لایا۔ لاٹری جیتنے والے شخص نے ...

Read More »

ویڈیو: سانپ پکڑنے کی کوشش پر کوبرا نے سپیرے کو ڈس لیا

بھارت میں سانپوں کو پکڑنے والے نامی گرامی سپیرے کو کوبرا نے کاٹ لیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں سپیرے کو کوبرا پکڑتے اور پھر کوبرا کو سپیرے کے پیر پر کاٹتے دیکھا جاسکتا ہے۔ The moment when popular snake handler Vava Suresh got bit by a cobra in Kottayam, Kerala. He's currently in ...

Read More »

روس میں کالی برفباری نے سب کو حیران کر دیا

ماسکو: روس میں ہونے والی کالی برفباری نے سب کو حیران کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برفباری کا سن کر ہمارے ذہنوں میں ایک سفید برفیلا اور اجلا ہوا سا منظر آ جاتا ہے جہاں چاروں طرف موجود چیزیں سفید چادر اوڑھ لیتی ہیں تاہم ایک برفباری ایسی بھی ہے جس میں یہ منظر سفید نہیں ...

Read More »

شادی کے 4 سال بعد خاتون کے ہاں چاربچوں کی پیدائش

سرگودھا میں شادی کے 4 سال بعد خاتون کے ہاں چاربچوں کی پیدائش ہوئی، تاہم ایک بچہ انتقال کرگیا۔ گورنمنٹ مولا بخش اسپتال سرگودھا میں بھلوال کے رہائشی شاہد احمد کے ہاں شادی کے 4 سال بعد 4 بیٹوں کی پیدائش ہوئی ۔ بچوں کے والد نے بتایا کہ وہ اور اس کی اہلیہ بیٹوں کی پیدائش پر بہت خوش ...

Read More »
Translate »