خیرپور میں فلاحی تنظیم کی جانب سے تقسیم کیلئے لائے گئے لاکھوں روپے راشن کے چار ٹرک سیلاب متاثرین اور عام شہریوں نے لوٹ لیے۔ بھگڈر سے خواتین سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوگئے، سیلاب سے متاثرہ خیرپور کی تحصیل کوٹ ڈیجی میں فلاحی تنظیم کی جانب سے لاکھوں روپوں کے راشن سے بھرے ٹرک پہنچے تو سیلاب متاثرین اور ...
Read More »