جامشورو: (رپورٹ، علی مراد چانڈیو) دھرتی ٹی وی کی ھیڈ آفس پر حملے، نیوز کاسٹر فرح اورنگزیب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں صحافیوں ظلم، تشدد واقعات کے خلاف ورکنگ جرنلسٹس کی جانب سے احتجاجی مظاہراہ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق عظیم باریجو، فہد جانوری، امام علی بھلائی، سوبھ میڈیا گروپ کے ڈپٹی ایڈیٹر ڈاکٹر سرمد سہارن، سینئر صحافی حاکم ...
Read More »جامشورو
ضلع بھر میں گندم کی کمی کو ختم کرکے ٹارگیٹ کو پورا کیا جائے، ڈپٹی کمشنر جامشورو کی زیر صدارت اجلاس
جامشورو: (رپورٹ، انور شورو) ضلعی انتظامیہ جامشورو کی جانب سے گندم کے خریداری ٹارگیٹ کو مکمل کرنے، ذخیرہ اندوزی کرنے والے بیوپاریوں کے لئے کریک ڈاؤن شروع کرنے اور ضلع سے باہر گندم کی نقل و حرکت پر پابندی والے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کرنے کا فیصلہ۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر جامشورو کیپٹن رٹائرڈ فرید الدین مصطفی نے ...
Read More »