محراب پور: سندھ کے علاقے محراب پور کے ایک سرکاری اسکول میں غیر اخلاقی ڈانس پر 18 اساتذہ کو معطل کر دیا گیا۔ نوشہرہ فیروز کے علاقے محراب پور میں بھریاروڈ ہائر سیکنڈری اسکول میں نوجوان سے غیر اخلاقی ڈانس کروانے والے اساتذہ کے خلاف محکمہ تعلیم حرکت میں آ گئی۔ ذرائع محکمہ تعلیم کے مطابق معطل ہونے والوں میں ...
Read More »