تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

تازہ ترین

انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمی

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے سستا ہوکر 285 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 64 پیسے پر بند ہوا تھا۔ PSX: انڈیکس تاریخی بلند ترین سطح 60 ہزار پوائنٹس عبور کر گیا ...

Read More »

گوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئی

گوگل کی مقبول ترین سروس میپس کو روزانہ کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں۔ اس سروس سے لوگوں کو مختلف مقامات کے راستوں کو سمجھنے یا وہاں تک پہنچنے میں مدد ملتی ہے۔ اب کمپنی کی جانب سے گوگل میپس کے یوزر انٹرفیس میں نمایاں تبدیلی کی گئی ہے۔ اس تبدیلی کے باعث گوگل میپس سروس بیشتر افراد کو پہلے کے ...

Read More »

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی قیمت زیادہ ہو گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ کر 2 لاکھ ، 16 ہزار 500 جبکہ  دس گرام سونے کی قیمت 766 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 85 ہزار ، 614 ...

Read More »

برائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ

لاہور،برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ مرغی کا گوشت 499 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے، تھوک میں زندہ مرغی 331 روپے میں فروخت ہو رہی ہے اس کی قیمت میں نو روپے اضافہ ہوا ہے۔ زندہ برائلر مرغی کا پرچون ریٹ 344 روپے فی کلو مقرر ہوا ...

Read More »

روپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستا

روپے کی قدر بحال ہونے لگی ، ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی ہو گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 54 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 285 روپے 25 پیسے پر آ گئی۔ اسٹاک ایکسچینج دوسری ...

Read More »

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

دوسرے کاروباری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق آج کاروبار کےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 18 پیسے کی ہوئی ہے جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 285 روپے 97 پیسے سے کم ...

Read More »

موسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیں

آج کل چونکہ موسمِ سرما کا آغاز ہے اور ملک کے کئی شہروں میں سردیاں شروع ہوچکی ہیں، ایسے میں خشک موسم کے نتیجے میں کھانسی، گلے کے مسائل اور نزلہ وغیرہ عام ہورہا ہے۔ کہتے ہیں کہ احتیاط علاج سے بہتر ہے، ایسے میں ماہرین ان افراد کو اس خراب موسم میں ادرک کے زیادہ سے زیادہ استعمال کا ...

Read More »

نواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی

سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کا قافلہ مری ٹول پلازہ پہنچ گیا۔ ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزاؤں کے خلاف میاں نواز شریف کی اپیلوں کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا۔ عدالتی کارروائی کے دوران صرف مخصوص وکلاء اور صحافیوں ...

Read More »

ورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق اور سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ورلڈکپ کے فائنل معرکہ کی جیت کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کردی۔ ہم نیوز کے پروگرام ”جہاں کرکٹ وہاں ہم ” میں گفتگو کرتے ہوئے ثقلین مشاق نے کہا ہے کہ بھارت کی ٹیم نے فائنل میچ تک پہنچنے کیلئے بہت محنت کی ہے ...

Read More »

پنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرار

پنجاب حکومت کے مطابق صوبے بھر میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا. تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبے بھر میں بڑھتی ہوئے سموگ کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ اقدام اٹھایا گیا۔ https://x.com/MohsinnaqviC42/status/1726149672878907755?s=20 پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ عوام کی صحت ...

Read More »
Translate »