گوگل کی مقبول ترین سروس میپس کو روزانہ کروڑوں افراد استعمال کرتے ہیں۔ اس سروس سے لوگوں کو مختلف مقامات کے راستوں کو سمجھنے یا وہاں تک پہنچنے میں مدد ملتی ہے۔ اب کمپنی کی جانب سے گوگل میپس کے یوزر انٹرفیس میں نمایاں تبدیلی کی گئی ہے۔ اس تبدیلی کے باعث گوگل میپس سروس بیشتر افراد کو پہلے کے ...
Read More »اہم خبریں
ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی قیمت زیادہ ہو گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو 24 قیراط کے فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے بڑھ کر 2 لاکھ ، 16 ہزار 500 جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 766 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 85 ہزار ، 614 ...
Read More »نواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی
سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کا قافلہ مری ٹول پلازہ پہنچ گیا۔ ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزاؤں کے خلاف میاں نواز شریف کی اپیلوں کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا۔ عدالتی کارروائی کے دوران صرف مخصوص وکلاء اور صحافیوں ...
Read More »پنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرار
پنجاب حکومت کے مطابق صوبے بھر میں ایک ہفتے کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا. تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبے بھر میں بڑھتی ہوئے سموگ کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ اقدام اٹھایا گیا۔ https://x.com/MohsinnaqviC42/status/1726149672878907755?s=20 پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ عوام کی صحت ...
Read More »ملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداری
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہا ہے اور پیپلز پارٹی الیکشن کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ الیکشن سے متعلق اپنے ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ مجھے الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے کہ وہ شفاف الیکشن کرائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ...
Read More »ملک میں سونے کی قیمت میں کمی
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، سونے کی 1400 روپے کم ہو گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت اس کمی کے ساتھ 2 لاکھ 15 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس سے دس گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 414 روپے کا ہوگیا ...
Read More »ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریف
صدرمسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی،رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا ایک دوسرے پر الزامات کے بجائے آگے بڑھنا چاہیے۔ انشااللہ اب اللہ تعالی نے موقع دیا تو میاں نواز شریف بلوچستان کی ترقی میں حائل تمام مسائل کو ...
Read More »مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکمل
مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری مکمل ہے۔ نیپرا میں جولائی تاستمبر 2023 کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی کرنےکی درخواست پر سماعت مکمل ہوگئی، سماعت چیئرمین نیپرا وسیم مختار کی زیر صدارت ہوئی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنےکی درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نیپرا حکام کے مطابق درخواست ...
Read More »پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان
ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ سے عوام کو بڑا ریلیف نہیں مل سکے گا، آئندہ پندرہ روز کے لئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 سے 3 روپے تک اضافہ متوقع ہے۔ نجی وی نے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر ساڑھے 8 روپے تک ...
Read More »کراچی سے ڈینگی کے مزید کیسز سامنے آ گئے
کراچی میں ملیریا کے ساتھ ساتھ ڈینگی وائرس کے بھی نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ صوبہ سندھ کے محکمہ صحت کے مطابق کراچی سے ڈینگی کے 14، حیدر آباد سے 4 اور سکھر سے 1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔ کراچی کے ضلع شرقی سے 6، ضلع وسطی سے 3، ضلع کورنگی اور ملیر سے ڈینگی کے 2، 2 اور ضلع ...
Read More »