تازہ ترین
الیکشن التوا پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی سپریم کورٹ میں درخواست دائرنوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بنداب عمران خان کی گرفتاری معنی نہیں رکھتی، بہت کچھ ہونے والا ہے: منظور وسانملک بھر میں مردم شماری جاری: عمران خان کو کیا گھرانہ نمبر دیا گیا؟سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمیفطرہ،فدیےکی کم ازکم مقدار320روپے فی کس ہے، مفتی منیباعلان ہر کوئی کرتا ہے،عمل کرنے والے کو شہباز شریف کہتے ہیں، مریم نوازغدارِ وطن مینارِ پاکستان جیسی پاک جگہ کو اپنے جھوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہے، رانا ثناءمینار پاکستان جلسہ، سڑکیں بند، میٹرو بس سروس محدود، کارکنان کی پکڑ دھکڑتحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاآج کا دن پاکستان کرکٹ کیلئے کیوں اہم ہے؟’سائفر کا بہانہ بناکر امریکا پر الزامات لگانیوالے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں‘شہباز شریف اور محسن نقوی الیکشن منسوخ کراکے آرٹیکل 6کے مرتکب ہوئے: پرویز الٰہیرمضان میں سبزی اور پھلوں کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے انتظامیہ ایکشن میں آگئیملک میں بارش، چھت گرنے سے2 بچے جاں بحقسمجھ سے باہر ہے غریب اور سفید پوش کا کیا بنے گا، اسد عمرپورے پارلیمنٹ لاجز میں انٹرنیٹ کی سہولت کیوں نہیں؟ پی ٹی اے حکام نے وجہ بتا دینواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہو جائے گی ،عمران خانملکی زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئےکراچی: رمضان میں مزید نئے روٹس پرالیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

انٹرٹینمنٹ

لاہور میں چکی کا آٹا ڈیڑھ سو روپے کلو ہو گیا

لاہور میں 15 کلو آٹے کا تھیلا ڈیڑھ سو روپے مہنگا ہو گیا، ایک کلو چکی کا آٹا ڈیڑھ سو روپے کلو تک جا پہنچا۔ پنجاب کے دارالخلافہ میں 2 ہفتوں کے دوران 15 کلو کے تھیلے کی قیمت 300 روپے بڑھ چکی ہے۔ گندم کی قلت بھی برقرار ہے، سستے آٹے کے حصول کے لیے ملک کے مختلف شہروں ...

Read More »

کراچی: کورنگی اور شرقی کے ایڈمنسٹریٹرز کا چارج چھوڑنے سے انکار

کراچی کے ضلع کورنگی اور ضلع شرقی کے ایڈمنسٹریٹرز نے چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا۔ محکمۂ بلدیات سندھ کی جانب سے دونوں ایڈمنسٹریٹرز کو الیکشن کمیشن کے الیکشن سے قبل ٹرانسفر نہ ہونے کے قانون کے تحت ہٹایا گیا۔ دونوں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی اور ہٹائے جانے کے نوٹیفکیشن محکمۂ بلدیات سندھ نے جاری کیے۔ کورنگی میں محمد شریف اور ...

Read More »

آئی ایل ٹی ٹونٹی کا آفیشل ترانہ ” ہلہ ہلہ “ ریلیز کر دیا گیا

دبئی (رپورٹ:اعجاز کھوکھر) کرکٹ کی دنیا میں آنے والی نئی لیگ آئی ایل ٹی ٹونٹی لیگ کا آفیشل ترانہ ریلیز کر دیا گیا جسے مشہور بھارتی ریپر بادشاہ نے تیار کیا ہے تفصیلا ت کے مطابق آئندہ برس جنوری میں اپنے افتتاحی سیزن کے آغاز کے لئے آئی ایل ٹی ٹونٹی نے اپنا آفیشنل ترانہ یوٹیوب سمیت دیگر ڈیجیٹل پلیٹ ...

Read More »

دبئی میں منفرد ریسٹورنٹ کا قیام، لوگ انڈور گولف بھی کھیل سکیں گے

دبئی(رپورٹ: اعجاز کھوکھر) دبئی میں پہلی مرتبہ انڈور گالف کے ساتھ خوبصورت اور منفرد ریسٹورنٹ بنائی گئی ہے، جس کا افتتاح دبئی میں ڈریگن مال ۲ کے اندر کیا گیا. یہ ریسٹورنٹ اپنی نوعیت کی ایک منفرد کلب بھی ہے جہاں با ذوق لوگ نہ صرف ناشتہ، دوپہر اور رات کا کھانا کھا سکتے ہیں بلکہ انڈور گالف کھیلنے کے ...

Read More »

خاتون سب انسپکٹر نے اپنے منگیتر کو دھوکا دہی کے الزام میں گرفتار کرلیا

قانون سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا پھر چاہے اس کی خلاف ورزی کرنے والے  اپنے  قریبی لوگوں کو ہی سزا کیوں نہ دینی پڑ جائے۔ قانون کی پاسداری کی ایک ایسی ہی اعلیٰ مثال بھارت کی ریاست آسام میں سامنے آئی جہاں ایک خاتون  سب انسپکٹر نے اپنے ہی منگیتر کو دھوکا دہی کے الزام میں گرفتار کرکے جیل ...

Read More »

رشی کپور بیٹے رنبیر سے تعلقات کو لے کر اداس کیوں تھے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ بالی وڈ کے نامور اداکار رشی کپور اپنی کامیابی کے عروج پر پہنچنے کے بعد بیٹے رنبیر کپور سے تعلقات کو لے کر اداس کیوں تھے؟ گزشتہ برس رشی کی موت پرستاروں کیلئے صدمے سے کم نہ تھی اور ہر کوئی جانتا ہے کہ ان کی اپنے بیٹے رنبیر کپور سے کتنی قربت تھی۔ رشی ...

Read More »

میں نے یہ گانا جھوٹوں کیلئے نہیں گایا، جواد احمد اپنا گانا عمران کی ویڈیو پر لگا دیکھ کر آگ بگولہ

میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار جواد احمد اپنا مقبول گانا وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو پر لگا دیکھ کر غصے سے پھٹ پڑے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر عون عباس نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم عمران خان کا پرانا ویڈیو کلپ شیئر کیا جس کے بیک گراؤنڈ میں جواد احمد کا مشہور گانا ’تُم جیتو یا ہارو‘ چل رہا ...

Read More »

بھارتی اداکارہ بٹوہ چوری کرتے ہوئے پکڑی گئیں، پولیس نے گرفتار کرلیا

بنگالی اداکارہ روپا دتہ کو بھارتی شہر کولکتہ میں انٹرنیشنل کتب میلے میں بٹوے چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیلی ویژن اداکارہ روپا کو ہفتے کے روز اس وقت حراست میں لیا گیا جب پولیس اہلکار نے انہیں ایک بٹوے کو کوڑے دان میں پھینکتے ہوئے دیکھا۔ پولیس کے مطابق اداکارہ کو ...

Read More »

پاکستان کے خوبصورت سیاحتی مقام اسکردو پر بنائی گئی ڈاکیومینٹری فلم ۲۳ مارچ کو رلیز ہوگی، ماہرہ خان/ احد رضا میر رضا

دبئی: ( رپورٹ؛ اعجاز کھوکھر) پاکستانی مشہور فلم اسٹار ماہرہ خان اور احمد رضا میر نے کہا ہے کہ ہم بڑے خوش نصیب ہیں کہ ہم دنیا کے خوبصورت ملک پاکستان میں رہتے ہیں، یہ کسی نعمت سے کم نہیں. ہم پاکستان کے خوبصورت سیاحتی مقام اسکردو پر بنائی گئی ڈاکیومینٹری فلم ۲۳ مارچ کو رلیز کر رہے ہیں, جس ...

Read More »

بھارتی اداکارائیں بھی مسکان کے ساتھ پیش آئے واقعے پر خاموش نہ رہ سکیں

ہندو انتہاپسندوں کے جتھے کے سامنے ڈٹ کر کھڑی ہونیوالی بھارتی مسلم طالبہ کو سوشل میڈیا صارفین نے جہاں شیرنی قرار دیا وہیں طالبہ کے حق میں مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی آواز بلند کررہی ہیں۔ As always,it takes a pack of men to attempt to intimidate a woman. Such frightened,pathetic excuses for human beings. Brandishing ...

Read More »
Translate »