تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

آرٹیکلز

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، ٹرانسپورٹروں نے خود ساختہ کرائے بڑھا دیئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے خود ساختہ کرائے بڑھا دیئے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 20 سے 30 فیصد اضافہ کر دیا، لاہور سے اسلام آباد کا کرایہ 1800 سے بڑھا کر 2300 روپے جبکہ لاہور سے مانسہرہ کا کرایہ 2400 سے 2800 روپے کر دیا گیا۔ مظفر ...

Read More »

توشہ خانہ گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کا معاملہ، بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فارنزک کرانیکا فیصلہ

اسلام آباد پولیس نے توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کا معاملے پر سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فارنزک کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالتی احکامات کے بعد بشریٰ بی بی توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے سے متعلق کیس میں شامل تفتیش ہوئی تھیں جس دوران بشریٰ بی بی ...

Read More »

ایف آئی اے انٹرپول پاکستان کی کارروائی، جرائم میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انٹرپول پاکستان نے 4 مطلو ب ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اشتہاری ملزمان کو ابوظبی سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائیرپورٹ منتقل کردیا گیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں ارباب خلیل، علی رضا، منیر حسین اور محمد خان شامل ہے۔ ...

Read More »

کراچی میں جمعرات اور جمعے کو تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی میں جمعرات اور جمعے کو تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ تین روز مطلع ابر آلود اور بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے۔ شہرِ قائد میں آئندہ 3 روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے ...

Read More »

نگران وزیراعظم ہماری جماعت سمیت ہر پارٹی میں رہے ہیں، پرویز الہی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم ہر پارٹی میں رہے ہیں، پی ٹی آئی چھوڑنے کی باتیں ممکن نہیں۔ پرویز الٰہی کی جانب سے اپنے ایک حالیہ بیان میں انہوں نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی تقرری کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ انہوں ...

Read More »

انٹر بینک میں ڈالر 293.50 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 1.99 روپے مہنگا ہو کر 293.50 روپے کا ہوگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک محمد بوستان نے کہا ہے کہ درآمدی کنٹینرز رُکے ہوئے تھے جو اب کلیئر ہوئے اس لیے بھی ڈالر کی قیمت بڑھی ہے۔ ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت کو بہتر کرنے کے لیے سخت فیصلے ...

Read More »

شہریار آفریدی سے اڈیالہ جیل میں کس کس نے ملاقات کی؟ سپرنٹنڈنٹ جیل سے تفصیل طلب

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی سے اڈیالہ جیل میں کس کس نے ملاقات کی؟ سپرنٹنڈنٹ جیل سے تفصیل طلب کر لی۔ پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ شہریار آفریدی اپنے وکیل شیر افضل مروت کے ہمراہ عدالت ...

Read More »

اسلام آباد میں ایک اور ملازمہ پر مالکن کا تشدد، مقدمہ درج

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک اور ملازمہ بچی مالکن کی فرعونیت کا شکار ہوگئی، مالکن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے سیکٹر جی 15 میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کا معاملہ سامنے آیا جس کے بعد مالکن پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ ملازمہ کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ ترنول میں درج ...

Read More »

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پنجاب کے بعض مقامات پر بارش کا امکان

اسلام آباد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور پنجاب کے بعض مقامات تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بعض میدانی علا قوں میں موسم گرم رہے گا۔ پنجاب، خطہ پوٹھوہار میں بعض مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں بھی چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ مری، ...

Read More »

واٹس ایپ میں اے آئی اسٹیکرز کے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی اسٹیکرز کے نئے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ WABetaInfo کی  مطابق اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ بیٹا (beta) ورژن میں یہ فیچر سامنے آیا ہے۔ اب میٹا کی زیرملکیت میسجنگ ایپ میں اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے صارفین اپنی پسند کے مطابق اسٹیکرز تیار کر ...

Read More »
Translate »