ملک میں اب تک کہیں سے بھی رمضان المبارک کے چاند کی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے، پہلا روزہ پرسوں ہونے کا امکان ہے۔ رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں جاری ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ شہادتوں کی بنیاد پر رمضان المبارک ...
Read More »Author Archives: قومی مقاصد نیوز
مالدیپ نے پاکستان کو دوستانہ فٹ بال میچ میں ہرادیا
مالدیپ نے پاکستان کو دوستانہ فٹ بال میچ میں ایک صفر سے ہرادیا، فاتح ٹیم کا گول ابراہیم اعصام نے بیسویں منٹ میں اسکور کیا۔ مالدیپ میں لیمو گین اسٹیڈیم میں کھیلے گئے انٹرنیشنل فرینڈلی میچ میں مالدیپ کے کھلاڑیوں نے ابتدا سے ہی عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور بیسویں منٹ میں اُن کی کوششیں رنگ لائیں۔ ابراہیم اعصام ...
Read More »چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں، محکمۂ موسمیات
محکمۂ موسمیات نے آج پشاورمیں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے جس کے سبب چاند نظر آنے کے امکانات بہت کم ہیں۔ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہورہا ہے۔ اجلاس اوقاف ہال پشاور میں بعد نماز عصر طلب کیا گیا ہے جبکہ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال ...
Read More »پاکستان نے پیٹرول پر سبسڈی کا اعلان کرنے سے قبل مشاورت نہیں کی، آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکام نے پیٹرول پر سبسڈی کا اعلان کرنے سے قبل مشاورت نہیں کی۔ ترجمان آئی ایم ایف کے بیان کے مطابق آئی ایم ایف سستا پیٹرول فراہم کرنے کی اسکیم کی لاگت،اہداف اور آپریشن کی تفصیلات پر بات کر رہا ہے۔ بیان میں کہا کہا گیا ہے کہ،سستا پیٹرول ...
Read More »ایشیا کپ، بھارتی وزیر کھیل کا یوٹرن
نئی دہلی: پاکستان میں ہونے والے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کے حوالے سے بھارتی وزیر کھیل نے یوٹرن لے لیا۔ بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر اپنے گزشتہ بیان سے مکر گئے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ایشیا کپ کے لیے ٹیم کے پاکستان جانے کا فیصلہ وزارت داخلہ نے کرنا ہے کیونکہ کھلاڑیوں کی ...
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش اور کہیں بوندا باندی
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش اور کہیں بوندا باندی ہوئی ہے۔ بحیرہ عرب سے بارش برسانے والے بادلوں کی آمدکے بعد کراچی میں سیاہ بادل چھاگئے۔ کراچی کے علاقےکلفٹن، آئی آئی چندریگر روڈ، گارڈن، نارتھ ناظم آباد، گلشن اقبال، گلستان جوہر، اورنگی ٹاؤن، فیڈرل بی ایریا، واٹرپمپ، عائشہ منزل، لانڈھی،کورنگی،لیاری اور ملیر ہالٹ میں تیز ...
Read More »پاکستانی قونصل خانے کی جانب سے دبئی یوم پاکستان منایا گیا
دبئی ( رپورٹ: اعجاز کھوکھر ) دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ کے زیر اہتمام قومی دن کی استقبالیہ تقریب میں یوم پاکستان منانے کے لیے سفارتکاروں، سرکاری عہدیداروں اور پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز دبئی پولیس بینڈ کی پرفارمنس سے ہوا جس میں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے قومی ترانے بجائے گئے جس کے ...
Read More »پاکستان مافیاز کے کنٹرول میں ہے، سفارتکار کرایہ اور تنخواہیں ادا نہیں کر پا رہے ، گورنر سندھ
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان مافیاز کے کنٹرول میں ہے، ملک کی معاشی صورتحال اس قدر خراب ہے کہ گزشتہ تین ماہ سے پاکستانی سفارتکاروں کے زیر استعمال املاک کا کرایہ تک ادا نہیں کیا جا سکا ہے کیونکہ ہمارے پاس ڈالرز نہیں ہیں۔ غیر ملکی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا ...
Read More »انگور اڈہ: شدید فائرنگ کے تبادلے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید
جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں شدید فائرنگ کے تبادلے میں آئی ایس آئی کے بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے مقابلے میں 7 سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ زخمی اہلکاروں میں 2 کی حالت تشویشناک ہے۔
Read More »اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور، کوہاٹ، صوابی میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ زلزلے کے جھٹکے لاہور ، کوئٹہ راولپنڈی میں محسوس کیے گئے۔ اس کے علاوہ بہاول پور ،لودھراں، ڈی جی خان، میانوالی، خانیوال، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ...
Read More »