تازہ ترین
الیکشن التوا پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی سپریم کورٹ میں درخواست دائرنوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بنداب عمران خان کی گرفتاری معنی نہیں رکھتی، بہت کچھ ہونے والا ہے: منظور وسانملک بھر میں مردم شماری جاری: عمران خان کو کیا گھرانہ نمبر دیا گیا؟سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمیفطرہ،فدیےکی کم ازکم مقدار320روپے فی کس ہے، مفتی منیباعلان ہر کوئی کرتا ہے،عمل کرنے والے کو شہباز شریف کہتے ہیں، مریم نوازغدارِ وطن مینارِ پاکستان جیسی پاک جگہ کو اپنے جھوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہے، رانا ثناءمینار پاکستان جلسہ، سڑکیں بند، میٹرو بس سروس محدود، کارکنان کی پکڑ دھکڑتحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاآج کا دن پاکستان کرکٹ کیلئے کیوں اہم ہے؟’سائفر کا بہانہ بناکر امریکا پر الزامات لگانیوالے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں‘شہباز شریف اور محسن نقوی الیکشن منسوخ کراکے آرٹیکل 6کے مرتکب ہوئے: پرویز الٰہیرمضان میں سبزی اور پھلوں کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے انتظامیہ ایکشن میں آگئیملک میں بارش، چھت گرنے سے2 بچے جاں بحقسمجھ سے باہر ہے غریب اور سفید پوش کا کیا بنے گا، اسد عمرپورے پارلیمنٹ لاجز میں انٹرنیٹ کی سہولت کیوں نہیں؟ پی ٹی اے حکام نے وجہ بتا دینواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہو جائے گی ،عمران خانملکی زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئےکراچی: رمضان میں مزید نئے روٹس پرالیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

Author Archives: قومی مقاصد نیوز

حوصلے اور عزم کے ساتھ پاکستان کو مشکلات سے نکال لیں گے : آصف علی زرداری

اسلام آباد/کراچی ( پولیٹیکل رپورٹر ) سابق صدر مملکت اور صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا پیارا پاکستان آج واقعی مشکل حالات سے گزر رہا ہے مگر ہم نے حوصلہ نہیں ہارا ہم حوصلے اور عزم کے ساتھ پیارے پاکستان کو مشکلات سے نکال دیں گے، یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں ...

Read More »

مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں، ڈاکٹر سیف الرحمٰن

ایڈمینسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے کہا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ یومِ پاکستان کے موقع پر مزارِ قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے کہا کہ کراچی کی متعدد سڑکیں استرکاری کے بعد دوبارہ خستہ حالت میں آ جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ...

Read More »

ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں یومِ پاکستان کے موقع پر تقریب

ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں یومِ پاکستان کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے پاکستانی پرچم قومی ترانہ کے ساتھ بلند کیا۔ اس موقع پر سفارتخانہ پاکستان کے حکام سمیت کمیونٹی کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ پرچم کشائی کے بعد کمیونٹی ہال میں پاکستانی سفیر نے ...

Read More »

پاکستان سے سعودی عرب جانے والی پروازوں میں ایک نیا اضافہ

اسلام آباد:ائیر سیال نے پاکستان سے سعودی عرب فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس طرح سعودی عرب جانے والی پروازوں میں ایک اور ائیر لائن کااضافہ ہو گیا ہے، پہلے مرحلے پر جدہ کے لئے فلائٹس کا اعلان کیاگیا ہے۔ فضائی کمپنی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ہم پاکستان سے جدہ انٹرنیشنل فلائٹس کا اعلان ...

Read More »

پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے سیاسی تدبر و قیادت اور ان کے رفقاء کی انتھک جدوجہد کا ثمر ہے۔ فریال تالپور

کراچی / اسلام آباد (22 مارچ 2023) پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر اور رکنِ سندھ اسمبلی فریال تالپور نے کہا ہے کہ پوری قوم کو یومِ پاکستان کی مبارک باد پیش کی ہے۔ اپنے جاری کردہ پیغام میں، فریال تالپور نے کہا کہ آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ غیرمتزلزل عزم، بے مثال جذبہِ ایثار ...

Read More »

پاکستانی سفارتخانے ابوظہبی اور قونصل خانے دبئی میں قومی پرچم لہرایا گیا

دبئی(رپورٹ: اعجاز کھوکھر) متحدہ عرب امارات میں آج 83 واں یوم پاکستان پاکستانی سفارتخانے ابو ظہبی قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، دبئی کے احاطوں میں منایا گیا، اس موقع پر دونوں مقامات پر پاکستان کے قومی پرچم کشائی کی تقریبات ہوئیں۔ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیا ترمذی اور دبئی اور شمالی امارات میں پاکستان کے قونصل جنرل ...

Read More »

’بابا رمضانوں میں ہمارے ساتھ نہیں ہونگے‘، عامر لیاقت کے بچوں کا جذباتی پیغام

پاکستانی ٹی وی چینلز پر  رمضان ٹرانسمیشن کی بنیاد رکھنے والے معروف میزبان مرحوم عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ ڈاکٹر  بشریٰ اقبال نے رمضان کی آمد پر ان کے بچوں کی جانب سے والد کے نام جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔ بشریٰ اقبال نے ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر  سابق شوہر مرحوم عامر لیاقت حسین کی وفات کے بعد پہلے ...

Read More »

عمران خان سمیت پی ٹی آئی قائدین کے خلاف 127 کیسز کی فہرست عدالت میں جمع

پنجاب اور اسلام آباد پولیس کی جانب سے عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے دیگر قائدین اور کارکنوں کے خلاف 127 کیسز کی فہرست لاہور  ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کی جس دوران پنجاب حکومت نے حلف نامے کے ساتھ ...

Read More »

سندھ اسمبلی نے سب سے پہلے پاکستان کے حق میں قرار داد منظور کی، مراد علی شاہ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی نے سب سے پہلے پاکستان کے حق میں قرار داد منظور کی، مشکلات ہیں لیکن ان شاء اللّٰہ مل کر ان مشکلات پر قابو پا لیں گے۔ یومِ پاکستان کے موقع پر مزارِ قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں ان ...

Read More »

رانا ثنا اللہ کی تقریر ہارے ہوئے جواری کی تقریر تھی، فواد چودھری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چودھری نے وفاقی وزیر داخلہ کے پارلیمنٹ سے خطاب پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثنااللہ کی تقریرہارے ہوئے جواری کی تقریر تھی۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ عدالتوں کو دھمکیاں دینے کے بعد کہیں گے الیکشن ...

Read More »
Translate »