کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعے کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 5 ہزار 600 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 7ہزار500 روپے ہوگئی۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 801 روپے ...
Read More »Author Archives: قومی مقاصد نیوز
حیدرآباد: ون وے کی خلاف ورزی سے کیوں روکا؟ ٹرک نے پولیس اہلکار کو کچل دیا
حیدرآباد میں ون وے کی خلاف ورزی سے روکنے پر تیز رفتار ٹرک نے ٹریفک پولیس اہلکار کو کچل دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ون وے کی خلاف ورزی پر ٹرک کو ٹریفک اہلکار نے روکنے کی کوشش کی تھی، تیز رفتار ٹرک نے ٹریفک پولیس اہلکار کو کچل دیا۔ ڈرائیور نے رکنے کے بجائے ٹریفک اہلکار کو روند ...
Read More »نادرا کی نئی ایپلی کیشن متعارف، شہری موبائل فون سے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’پاک آئیڈینٹٹی‘ کے نام سے نئی موبائل ایپلی کیشن متعارف کروا دی، پاکستانی شہری اب موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے۔ چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے کہ نئی موبائل ایپ سے شناختی کارڈ بنوانے کی درخواست کسی بھی جگہ سے دی جا سکے گی اور دستاویزات بھی ...
Read More »عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا کو اٹھا لیا گیا، تحریک انصاف کا دعویٰ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا اظہر مشوانی کو گھر کے باہر سے اٹھا لیا گیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے یہ دعویٰ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی نے مطالبہ کیا ...
Read More »23 مارچ کو پاکستان کے قیام کی عملی جدو جہد کا آغاز ہوا:گیانچند ایسرانی
کراچی ( بیورو چیف ) صوبائی وزیر اقلیتی امور گیانچند ایسرانی نے کہا ہے کہ 23 مارچ کو پاکستان کے قیام کی عملی جدو جہد کا آغاز ہوا ، ہمارے بڑوں نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا بھرپور ساتھ دیا اور ہندوستان کے بجائے پاکستان کو ترجیح دی ،انہوں نے کہا کہ پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست ...
Read More »سندھ کے گورنر کامران خان ٹسوری کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا
کراچی ( نامہ نگار خصوصی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں منعقدہ سول ایوارڈز تقسیم کرنے کی تقریب میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کو خدمات عامہ کے شعبہ میں ان کی کاوشوں پر تمغہ امتیاز کا اعزاز عطا کیا۔ واضح رہے کہ کامران خان ٹیسوری ایک معروف کاروباری اور مخیر شخصیت بھی ہیں اور وہ ...
Read More »پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
لاہور: صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد فوری طور پر لوگ اپنے گھروں و دفاترسے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے جلال پور بھٹیاں، لالیاں، چنیوٹ میں محسوس کیے گئے ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے سرگودھا، ...
Read More »جو پیپلز پارٹی پرتنقید کرتا ہے اس کا جواب یہ ہے کہ پیپلز پارٹی نے انڈر پاسس بنائے ہیں، شرجیل انعام میمن
کراچی ( پولیٹیکل رپورٹر ) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ جو پیپلز پارٹی پرتنقید کرتا ہے اس کا جواب یہ ہے کہ پیپلز پارٹی نے انڈر پاسس بنائے ہیں، سینکڑوں کلومیٹر کی سڑکیں ہیں جو پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت نے بنائی ہیں، یہاں پر جو جدید بسیں چل رہی ہے وہ پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ ...
Read More »دہشت گردوں نے ایک بار پھر ہمارے سکیورٹی دفاتر، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مساجد پر حملے کرنا شروع کر دیے ہیں: مراد علی شاہ
کراچی (23 مارچ )وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے ایک بار پھر ہمارے سکیورٹی دفاتر، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مساجد پر حملے کرنا شروع کر دیے ہیں اور بے گناہ لوگوں کا قتل اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ پاکستان اور اس کے عوام کے دشمن ہیں لیکن قوم ...
Read More »ایس ایس پی حیدرآباد امجد شیخ کو پاکستان کے بڑے ایوارڈ تمغہ شجاعت سے نوازا گیا
اسلام آباد(رپورٹ: اعجاز کھوکھر) صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے جمعرات کو پاکستانی شہریوں، افسران کے ساتھ ساتھ غیر ملکی شہریوں کو بھی اپنے اپنے شعبوں میں بہادری اور بہترین کارکردگی دکھانے پر سول ایوارڈز سے نوازا۔ ایوان صدر میں ایک پروقار تقریب میں ۲۳ مارچ یوم پاکستان کی مناسبت سے صدر مملکت نے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ...
Read More »