اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے عطا تارڑ کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے پولیس کو لیگی رہنما کو گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔ عطا تارڑ نے حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع ...
Read More »Author Archives: قومی مقاصد نیوز
مفتی تقی عثمانی یوم آزادی کی سرکاری تقریب میں رقص پر برہم
معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی یوم آزادی کی سرکاری تقریب میں خواتین اور مردوں کے رقص پر برہم ہوگئے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مفتی تقی عثمانی نے اہل وطن کو آزادی کی مبارک باد دی اور مرکزی تقریب پر ناراضگی کا اظہار بھی کیا۔ مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ ’ يوم آزادی مبارک! لیکن اس کی سرکاری ...
Read More »یوم آزادی پر باجے اور سیٹی کے استعمال پر پابندی کی درخواست مسترد
لاہور ہائیکورٹ نے یوم آزادی پر باجے اور سیٹی کے استعمال پر پابندی کی درخواست کو مسترد کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ایک شہری نے 14 اگست پر باجے، ہارن اور سیٹی کے استعمال پر پابندی کے لیے درخواست دائر کی۔ عدالت نے شہری کی درخواست کو نابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے کہا کہ 14اگست کا ...
Read More »کراچی پر بارشوں کا ایک اور سسٹم اثر انداز ہونے کو تیار
کراچی سمیت صوبہ سندھ میں بارشوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے اور وقفے وقفے سے ہلکی سےمعتدل بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے کل سے ایک اور مون سون سسٹم سندھ پر اثرانداز ہونےکی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ کراچی میں ہوا میں نمی کا ...
Read More »شدید بارشوں سے کورنگی کازوے تاحال زیرآب، ٹریفک کیلئے بند
کراچی میں شدید بارشوں کے باعث کورنگی کاز وے تاحال زیر آب ہے۔ انتظامیہ نے کورنگی کازوے کو ٹریفک کے لیے بند کررکھا ہے جہاں کسی بھی ناخوشگوار واقعےسے بچنے کے لیے علاقہ پولیس اور ٹریفک پولیس کے اہلکار موجود ہیں۔ کاز وےبند ہونے کے باوجود بعض شہری پیدل پانی سے گزرنے کی کوشش کررہے ہیں جو جانی نقصان کا ...
Read More »سوات میں امن وامان کو برقراررکھنے کے لیے بالائی علاقوں میں پولیس اور ایلیٹ فورس کے دستے پہنچ گئے۔
پولیس کے مطابق ضلع بھر میں پولیس کی چیک پوسٹیں قائم کردی گئی ہیں اور گاڑیوں کی تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ لوگوں کی جان ومال کا تحفظ ہرصورت یقینی بنایا جائے گا۔ پولیس کے مطابق ضلع بھر میں مختلف علاقوں میں پیٹرولنگ کا سلسلہ جاری ہے اور مشتبہ افراد پر نظر رکھی جارہی ہے۔
Read More »کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
شہر قائد میں کل سے بادل برس رہے ہیں،کبھی تیز تو کبھی ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے، آج صبح سویرے نیوکراچی، نارتھ کراچی،اورنگی ٹاون، ملیر سمیت شہر کے متعدد علاقوں میں کہیں رم جھم تو کہیں تیز بارش ہو رہی ہے۔ بارش سے کے ڈی اے چورنگی، حیدری مارکیٹ، گرومندر، سفاری پارک، موسمیات،گودھرا روڈ، نارتھ کراچی اور سرجانی ٹاؤن ...
Read More »امریکی حکومت کی جانب سے سندھ کے کاشتکاروں اور پاکستان میں قدرتی آفات سے نمٹنےوالے اداروں کیلئے 10 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان
کراچی : امریکی حکومت نے سیلاب سمیت قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 10 لاکھ امریکی ڈالرامداد جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی ایجنسی برائے عالمی ترقی (یو ایس ایڈ) کے ذریعے ملنے والی مالی امداد سے نہ صرف سندھ میں زراعت سے وابسطہ طبقے کو مستحکم بنانے میں مدد ملے گی، بلکہ قدرتی آفات سے نمٹنے سے ...
Read More »پاکستان پیپلزپارٹی وفاقی حکومت میں شامل
وفاقی حکومت میں شامل حلیف جماعتوں کی جانب سے ہونے والے فیصلے کے بعد حلقہ این اے 245 سے اپنا امیدوار دانش خان کو ایم کیو ایم کے حق میں دستبردار کرلیا ہے۔ اس بات کا اعلان کرتے ہوئے سندھ کے وزیر محنت و افرادی قوت و صدر پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن سعید غنی نے کہا کہ وفاقی حکومت میں شامل ...
Read More »یوم آزادی پاکستان بے مثال انداز میں منایا جائے گا
کراچی کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کہا ہے کہ انشاءاللہ پاکستان کا 75 واں یوم آزادی انتہائی شاندار اور شایان شان انداز میں منایا جائے گا یہ اعلان انہوں نے یوم آزادی اسپورٹس فیسٹول اور دیگر تقریبات کا کمشنر ہائوس میں افتتاح کرتے ہوئے کیا اس موقع پر بنک اسلامی کے صدر سید عامر علی ، ترکی کے قونصل ...
Read More »