تازہ ترین
مائنر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا ڈرافٹ 7 جون کو ہوگاویسٹ انڈیز نے متحدہ عرب امارات کے خلاف ون ڈے میچ جیت لیا۔حکومت نے اپنے وسائل سے پتہ کیا کہ آڈیوز کہاں اور کیسے ریکارڈ ہو رہی ہیں؟ چیف جسٹساعجاز چوہدری کو جیل میں گھر کا کھانا دینے کیلئے درخواست دائرسعودی عرب میں 70 سالہ خاتون نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کر لیبجٹ 24-2023ء: ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنے کا فیصلہجیسے ہی روسی تیل آئے گا، قیمتیں کم ہونا شروع ہوجائیں گی، مصدق ملکبغاوت پر اکسانے کا مقدمہ: شہباز گِل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاریجنوبی ویرستان: ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 2 افراد جاں بحقحبیب بینک کا صارفین کی سہولت کیلئے بڑا اقدام، پاکستان کا پہلا بینک بن گیا117بینک اکاؤنٹس کا انکشاف، نیب نے فرح گوگی کو شوہر سمیت طلب کرلیابجٹ 24-2023: پیٹرولیم اور توانائی کے شعبے سے متعلق بجٹ تجاویز پیششاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکمعالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہانٹربینک میں ڈالر 51 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 8 روپے مہنگاسندھ میں مخصوص بلدیاتی نشستوں کے ساتھ پارٹی پوزیشن، پی پی سرفہرستحیدرآباد سکھر موٹروے کیلئے ساڑھے 9 ارب روپے کی گرانٹ منظورتحریک انصاف سے مذاکرات نہ پہلے کر رہے تھے نہ اب کریں گے، مولانا فضل الرحمٰنلاہور میں جلسہ، آصف زرداری نے ٹکٹ ہولڈرز کا ہنگامی اجلاس بلا لیاکراچی میں نجی یونیورسٹی کی وین کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

Author Archives: قومی مقاصد نیوز

عمران خان کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ، محمود الرشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

عمران خان کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ اور املاک کو نقصان پہچانے کے معاملہ پر عدالت نے میاں محمود الرشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کی ایڈمن جج کے روبرو سماعت ہوئی۔ عدالت نے سوال کیا کہ محمودالرشید پر کیا ...

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے کی کمی واقع ہوگئی ۔ ہم نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت2لاکھ33ہزار100روپے ہوگئی ۔ دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار714روپے کی کمی ہوئی ،10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 99ہزار846روپے ہوگئی۔

Read More »

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ آج سے شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ خیبرپختونخوا کےمختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری متوقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ 18 مئی تک جاری رہنے ...

Read More »

9 مئی واقعات میں ملوث 84 شرپسندوں کی نادرا سے شناخت ہوگئی

لاہور: 9 مئی کے واقعات میں ملوث84 شرپسندوں کی نادرا سے شناخت کرلی گئی۔ پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق شناخت کیے جانے والے افراد سے متعلق تمام تر تفصیلات حاصل کرلی گئی ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ شہریوں کی جانب سے پنجاب حکومت کو 281 افراد سے متعلق معلومات بھیجی گئی ہیں جس کے بعد نادرا کو 166 افراد کی ...

Read More »

وزیرِ اعظم کی مسلح افواج کی قیادت سے آج ملاقات ہو گی

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مسلح افواج کی قیادت سے آج ملاقات ہو گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے پہلے ہو گی۔ ذرائع کا مزید کہنا ...

Read More »

اب واٹس ایپ کے پرسنل میسجز محفوظ، صارفین چیٹ لاک کرسکیں گے

واٹس ایپ کا حالیہ فیچر بہت سے صارفین کے لیے کارآمد ثابت ہوگا کیونکہ اب انتہائی نوعیت کی ذاتی چیٹس محفوظ ہوں گی۔ میٹا کے بانی مارک زکر برگ نے پیر کو اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر واٹس ایپ کے نئے فیچر ‘چیٹ لاک’ کا اعلان کیا۔ اس حوالے سے واٹس ایپ کی بلاگ پوسٹ میں لکھا گیا کہ ‘کمپنی  ...

Read More »

چیف جسٹس کی ”گڈ ٹو سی یو“ کی وضاحت، مریم نواز نے سوالات کی بوچھاڑ کر دی

مریم نواز نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی گُڈ ٹو سی یو جملے پر وضاحت پر ردعمل دیا ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ اربوں کے ڈاکے ڈالنے والے کتنے مجرموں کو آپ گڈ ٹو سی یو کہتے ہیں؟ مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہر ایک کو رجسٹرار سے فون کروا کر مرسڈیز ...

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری اور فلک ناز کو فوری رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عدالت نے شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ ...

Read More »

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کی قرارداد منظور

 قومی اسمبلی نے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کی قرارداد منظور کر لی۔ اسپیکر قومی اسمبلی  راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں   جاری اجلاس میں   چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی قرارداد پیش کی گئی  جسے ایوان نے منظور کر لیا۔ چیف جسٹس اور دیگر ججز کے خلاف ریفرنس دائر ...

Read More »

یہ تحقیق نہیں کی گئی کہ سرکاری عمارتوں کو نذرآتش کرنےمیں کون ملوث تھا، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے تقریباً 7 ہزار قائدین، کارکن اور خواتین کو جیلوں میں ٹھونس دیا گیا، یہ یہ تحقیق تک نہیں کی گئی کہ سرکاری عمارتوں کو نذرآتش کرنےمیں کون ملوث تھا۔ عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی سب سےبڑی اور واحد سیاسی جماعت پر پابندی عائد ...

Read More »
Translate »