صوبہ سندھ کے کچے کے علاقے میں مغوی پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ ایس ایس پی عرفان سموں نے میڈیا کو بتایا کہ بھئیو گینگ نے چیک پوسٹ ددڑ سے 2 پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا جس کے بعد ڈاکوؤں کے متعدد ٹھکانوں کو مسمار کر کے آگ لگا دی گئی ہے۔ اُنہوں نے بتایا کہ ...
Read More »Author Archives: قومی مقاصد نیوز
کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنے والا غیرملکی طیارہ 2 روز بعد دبئی روانہ
کراچی ایئرپورٹ سے ٹیک آف کے فوری بعد انجن میں شدید خرابی کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کرنے والے غیرملکی ایئر لائن کے طیارے کو نقص دور کر کے دبئی روانہ کردیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق فلائی دبئی کی پرواز ایف زیڈ 334 جناح ایئر پورٹ سے 10 مارچ کی صبح 10:07 بجے دبئی کے لیے روانہ ہوئی ...
Read More »تحریک انصاف نے لاہور ریلی ملتوی کردی
تحریک انصاف نے لاہور ریلی کل تک ملتوی کردی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ان کی ابھی عمران خان کے ساتھ بات ہوئی ہے، پی ٹی آئی نے ریلی ملتوی کردی ہے۔ حماد اظہرکا کہنا تھا کہ ریلی کل یا بعد میں بھی ہوسکتی ہے، ہم پرامن انتخابات ...
Read More »ملکی صورتحال پر عمران خان کا امریکی کانگریس کے سینئر رکن سے رابطہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے ملکی صورت حال پر امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمین سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ عمران خان سےگفتگو کے بعد بریڈ شرمین نے اپنے ایک بیان میں پاکستان میں قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کے فروغ پر زور دیا اور طاقت کے استعمال پر ...
Read More »ارسلان تاج کو بغیر وارنٹ کے گرفتار کیا گیا، فردوس شمیم نقوی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ ایم پی اے ارسلان تاج کو بغیر وارنٹ کے گرفتار کیا گیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ میں تین تھانوں میں جا چکا ہوں لیکن کہی بھی ارسلان تاج موجود نہیں ہے۔ فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے ...
Read More »سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائرکرنے پر جسٹس مظاہرکے بیٹوں نے وکیل کو نوٹس بھیج دیا
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کےخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائرکرنے پر جسٹس مظاہر کے بیٹوں نے وکیل میاں داؤد کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہےکہ میاں داؤد 15 دن میں معافی مانگیں اور اپنے الزامات کی تردید کریں، میاں داؤد نے جسٹس مظاہر نقوی کی ساکھ کو مجروح کیا، معافی نہ مانگنے ...
Read More »شاہد آفریدی کے پاؤں کے برابر بھی نہیں ہوں، عثمان خان
پاکستان سپر لیگ 8 میں تیز ترین سنچری بنانےکا ریکارڈ قائم کرنے والے ملتان سلطانز کے بیٹر عثمان خان نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی کے پاؤں کے برابر بھی نہیں ہوں۔ ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلےگئے میچ میں 24 گھنٹوں میں تیز ترین سنچری کا ریکارڈ توڑ کر نیا ریکارڈ بنانے والے عثمان خان نے ...
Read More »کراچی میں رمضان سے قبل گداگروں نے ڈیرے ڈال لیے
کراچی میں رمضان کی آمد سے قبل ہی گداگروں نے بھی بڑی تعداد میں ڈیرے ڈال لیے ہیں۔ رمضان کی آمد سے قبل ہی اندرون سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں سے آنے والے گداگر شہر میں مختلف مقامات پر بسنا شروع ہوجاتے ہیں۔ کراچی میں گداگروں کی بستیوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے، شہر کے چوراہوں، سگنلز ...
Read More »وزیراعظم کےکپڑے تو سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہو چکی ہے: سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئےکہا ہےکہ ان کے کپڑے تو سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہو چکی ہے ۔ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا تھا کہ کپڑے بیچ دوں گا لیکن ان کے ...
Read More »پی ٹی آئی کےجنرل سیکرٹری کراچی ارسلان تاج گرفتار
کراچی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ارسلان تاج کو گرفتار کر لیا۔ پی ٹی آئی کے ترجمان کے مطابق ارسلان تاج کو ان کی رہائش گاہ گلشن اقبال سے گرفتار کیا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ارسلان تاج کو سادہ لباس اہلکاروں نے گرفتار کیا۔ دوسری جانب کراچی میں پولیس کی جانب سے فجر کے ...
Read More »