تازہ ترین
الیکشن التوا پر اسپیکر پنجاب اسمبلی کی سپریم کورٹ میں درخواست دائرنوابشاہ ایئرپورٹ پر 2 ماہ کیلئے فلائٹ آپریشن بنداب عمران خان کی گرفتاری معنی نہیں رکھتی، بہت کچھ ہونے والا ہے: منظور وسانملک بھر میں مردم شماری جاری: عمران خان کو کیا گھرانہ نمبر دیا گیا؟سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمیفطرہ،فدیےکی کم ازکم مقدار320روپے فی کس ہے، مفتی منیباعلان ہر کوئی کرتا ہے،عمل کرنے والے کو شہباز شریف کہتے ہیں، مریم نوازغدارِ وطن مینارِ پاکستان جیسی پاک جگہ کو اپنے جھوٹ کے لیے استعمال کر رہا ہے، رانا ثناءمینار پاکستان جلسہ، سڑکیں بند، میٹرو بس سروس محدود، کارکنان کی پکڑ دھکڑتحریک انصاف نے الیکشن التوا کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاآج کا دن پاکستان کرکٹ کیلئے کیوں اہم ہے؟’سائفر کا بہانہ بناکر امریکا پر الزامات لگانیوالے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں‘شہباز شریف اور محسن نقوی الیکشن منسوخ کراکے آرٹیکل 6کے مرتکب ہوئے: پرویز الٰہیرمضان میں سبزی اور پھلوں کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے انتظامیہ ایکشن میں آگئیملک میں بارش، چھت گرنے سے2 بچے جاں بحقسمجھ سے باہر ہے غریب اور سفید پوش کا کیا بنے گا، اسد عمرپورے پارلیمنٹ لاجز میں انٹرنیٹ کی سہولت کیوں نہیں؟ پی ٹی اے حکام نے وجہ بتا دینواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہو جائے گی ،عمران خانملکی زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئےکراچی: رمضان میں مزید نئے روٹس پرالیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

Author Archives: قومی مقاصد نیوز

آج کا دن پاکستان کرکٹ کیلئے کیوں اہم ہے؟

پاکستان کرکٹ ٹیم نے 1992ء میں آج کے دن ایک بڑا کارنامہ انجام دیا تھا۔ میلبرون کے گراؤنڈ میں آج ہی کا دن تھا جب پاکستان کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنا تھا۔ عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے انگلش ٹیم کو شکست دی تھی۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز بنائے اور ...

Read More »

’سائفر کا بہانہ بناکر امریکا پر الزامات لگانیوالے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں‘

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ سائفر کا بہانہ بناکر امریکا پر الزامات لگانے والے عمران خان اب اسی سے مدد مانگ رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ عمران خان اپنے قتل کی سازش کا ایک نیا بیانیہ بنارہے ہیں، سائفر کا بہانہ بناکر سات آٹھ ماہ تک ...

Read More »

شہباز شریف اور محسن نقوی الیکشن منسوخ کراکے آرٹیکل 6کے مرتکب ہوئے: پرویز الٰہی

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہےکہ الیکشن شیڈول منسوخ کرواکے شہباز شریف اور محسن نقوی دونوں آرٹیکل 6کے مرتکب ہوئے ہیں۔ لاہور میں ہائیکورٹ بارکے صدر اشتیاق خان اورلاہوربارکے صدر انتظار حسین سے ملاقات میں پرویز الٰہی نے کہا کہ  اسحاق ڈار، خواجہ آصف اور راناثنااللہ کی وزارتوں اور محسن نقوی نے انتخابات کےلیے فنڈز اور ...

Read More »

رمضان میں سبزی اور پھلوں کی قیمتیں کنٹرول کرنے کیلئے انتظامیہ ایکشن میں آگئی

رمضان المبارک میں سبزی اور پھلوں کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے انتظامیہ ایکشن میں نظر آرہی ہے۔  کراچی میں دکانداروں کی جانب سے منڈی سے پھل اور سبزیاں مہنگی ملنے کے تاثر کو ختم کرنے کے لیے ڈپٹی کمشنر سبزی منڈی پہنچ گئے۔ رپورٹس کے مطابق ڈپٹی کمشنر ایسٹ تبریز صادق مری نے اچانک سبزی منڈی کا دورہ کیا ...

Read More »

ملک میں بارش، چھت گرنے سے2 بچے جاں بحق

اسلام آباد: پنجاب اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ تخت بھائی میں مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ پنجاب کے جڑواں شہروں سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ رات سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ صبح تک جاری رہا۔ لاہور، ...

Read More »

سمجھ سے باہر ہے غریب اور سفید پوش کا کیا بنے گا، اسد عمر

تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ سمجھ سے باہر ہے غریب اور سفید پوش کا کیا بنے گا۔ ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہر ہفتے پاکستان میں مہنگائی کا نیا ریکارڈ قائم ہو رہا ہے۔ اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ اس ہفتے تاریخ کی سب سے زیادہ ...

Read More »

پورے پارلیمنٹ لاجز میں انٹرنیٹ کی سہولت کیوں نہیں؟ پی ٹی اے حکام نے وجہ بتا دی

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے حکومت سے ٹیلی کام آلات کی درآمد کے لیے ایل سیز کھولنے کی سفارش کر دی۔ میر خان محمد جمالی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حکام نے اجلاس کو بتایا کہ پچھلے 2 سال میں ...

Read More »

نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہو جائے گی ،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہو جائے گی۔ لاہور ہائی کورٹ میں صحافی نے سوال کیا کہ کیا سپریم کورٹ انتخابات کی تاریخ آگےکرنے کے فیصلےکوغلط قرار دے گی؟ جس پر عمران خان نے کہا کہ اگر غلط نہیں قرار دے گی تو سوال ...

Read More »

ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئے

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مسلسل آٹھویں ہفتے اضافہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر کی سطح عبور کرگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال مارچ کی 17 تاریخ کو ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 ارب 13 کروڑ ڈالر رہے۔ مرکزی بینک کے مطابق 10 سے 17 مارچ کے درمیان ملکی زرمبادلہ ذخائر 29 کروڑ ...

Read More »

کراچی: رمضان میں مزید نئے روٹس پرالیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی میں ماہ رمضان کے دوران مزید نئے روٹس پر پیپلز الیکٹرک بس سروس چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کی زیر صدارت پبلک ٹرانسپورٹ پروجیکٹس سے متعلق اجلاس ہوا۔ شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کے تحت مزید نئی الیکٹرک بسیں لائی جارہی ہیں۔ اجلاس میں پیپلز بس سروس، ...

Read More »
Translate »