لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ اندراج کے لیے تھانے میں درخواست دے دی گئی ہے۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ کے کیئر ٹیکر اویس احمد کی جانب سے تھانہ ریس کورس میں دی جانے والی درخواست میں نگران وزیر اعلیٰ ...
Read More »Author Archives: قومی مقاصد نیوز
اسحاق ڈار نے ایٹمی اثاثوں پر بیان کیوں دیا؟ عوام کو اعتماد میں لیا جائے، شاہ محمود
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے وفاقی وزیر خزانہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے استفسار کیا ہے کہ اسحاق ڈار نے ایٹمی اثاثوں پرسینیٹ میں کھڑے ہوکر بیان کیوں دیا؟ انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا اسحاق ڈار کے بیان نے ملک میں ایک بحران کو جنم دیا، رضا ...
Read More »پاکستان میں پچھلے ایک ہفتہ سے جو واقعات ہورہے ہیں وہ قابل مذمت ہیں: سعید غنی
کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان میں پچھلے ایک ہفتہ سے جو واقعات ہورہے ہیں وہ قابل مذمت ہیں۔ عمران خان اپنے کارکنوں کو عدلیہ، پولیس اور اداروں کے خلاف اکسا رہا ہے اس کی مثال اس ملک کی تاریخ میں نہیں ملتی۔عدالتوں کی جانب سے اگر عمران خان کو اسی ...
Read More »ایشیا لائنز نے انڈیا مہاراجہ کو ہرادیا ، ٹائٹل کے لئے ورلڈ جائنٹس کے مد مقابل
دوحہ، قطر (رپورٹ: اعجاز کھوکھر) دوحہ کے ایشین ٹاؤن کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقدہ سکائی نیٹ لیجنڈز لیگ کرکٹ (ایل ایل سی) ماسٹرز کے ایلیمنیٹر میں ایشیا لائنز نے انڈیا مہاراجہ کو شکست دیدی۔ انہوں نے اپنے آخری میچ میں انڈیا مہاراجہ کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست کا بدلہ لیتے ہوئے 85 رنز سے شاندار فتح اپنے نام کی۔ ایشیا ...
Read More »چھوٹے بھائی بڑے بھائی کی جانب سے الواحدہ شارجہ میں ایسٹ اینڈ ویسٹ ریسٹورنٹ کا افتتاح
شارجہ (اسٹاف رپورٹر) شارجہ الواحدہ روڈ پر ایسٹ اینڈ ویسٹ ریسٹورنٹ کا افتتا ح ہو گیا، افتتاحی تقریب میں ٹک ٹاکر اور یو ٹیوب اسٹارز بڑے بھائی اور چھوٹے بھائی نے خصوصی شرکت کی اور فیتہ کاٹا، اس موقع پر ایسٹ اینڈ ویسٹ ریسٹورنٹ کے روح رواں اور ممتاز کاروباری شخصیت میاں عاصم نے مہمانوں کو خوش آمدید کیا. مہمانان خصوصی عبدالشکور ...
Read More »توشہ خانہ کیس: عمران خان کے وارنٹ منسوخ، سماعت 30 مارچ تک ملتوی
ایڈیشنل سیشن جج نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرتے ہوئے توشہ خانہ کیس کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی کردی۔ توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم کی کارروائی آج موخر کردی گئی، جج نے کہا کہ30 مارچ کو کیس کے قابل سماعت ہونے پر دلائل ہوں گے۔ ایڈیشنل سیشن جج نے کہا کہ30 مارچ کو ...
Read More »پی ایس ایل 8 فائنل، قلندرز کا سلطانز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 کے فائنل میچ میں لاہور قلندرزنے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ چیمپئن ٹیم کو خوبصورت ٹرافی کے علاوہ 12 کروڑ روپے کی خطیر انعامی رقم ملے گی جبکہ رنرز اپ کو 4 کروڑ 80 لاکھ روپے ملیں گے۔ یاد رہے کہ ایونٹ شروع ہونے سے ...
Read More »پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی گرفتاری، کچھ دیر بعد چھوڑ دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز کو پولیس نے احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا، تاہم کچھ دیر بعد ہی انہیں چھوڑ دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق شبلی فراز کو جوڈیشل کمپلیکس میں عمران خان کی سیشن جج کے سامنے پیشی کے موقع پر گرفتار کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق شبلی فراز کو گرفتاری کے ...
Read More »پولیس نے عمران خان کے گھر کے بسکٹ تک نہیں چھوڑے
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے زمان پارک عمران خان کی رہائش گاہ پر پولیس آپریشن پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پولیس فریج سے جوس تک اٹھا کر لے گئی۔ انہوں نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پولیس نے عمران خان کے گھر کے بسکٹ تک نہیں چھوڑے،ان کاکہنا تھا کہ یہ ہے سرچ وارنٹ،مکمل نقصان ...
Read More »عمران خان جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور سے براستہ موٹر وے اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے۔ عمران خان کی جانب سے سکیورٹی تحفظات کے باعث توشہ خانہ کیس کی سماعت ایف ایٹ کچہری سے جوڈیشل کمپلیکس جی الیون منتقل کر دی گئی تھی۔ اس سے قبل پولیس نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے اور اسلام آباد موٹر ...
Read More »