تازہ ترین
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردیخیرپور میں لاکھوں روپے راشن کے 4 ٹرک لوٹ لیے گئےصوابی بڑی تباہی سے بچ گیا، 4 دہشتگرد گرفتارعمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلاندوران حراست جگائے رکھا گیا، شیخ رشیدآئی ایم ایف ڈیل: سگریٹس، کولڈڈرنکس اور جہازوں کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکانفواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے، میڈیکل رپورٹایم کیو ایم نےضمنی الیکشن کیلئے27 نام شارٹ لسٹ کرلیےپاکستان میں بندش پر وکی پیڈیا کا بیان سامنے آگیاکراچی میں فرسٹ انٹرنیشنل ٹیچرز ایجوکیشن کانفرس کا انعقادشیخ رشید نے اپنی کراچی منتقلی روکنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاپنجاب اور خیبرپختونخوا میں تمام بلدیاتی نمائندے معطلشاہ محمود کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے متعلق حکومت کو مشورہنواب شاہ: بیٹوں نے باپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دیگھی، دالیں، انڈے، لہسن، چاول، چینی، مرغی اور پیٹرول سمیت 32 اشیا مہنگی ہو گئیںنیپالی بزنس کونسل کی جانب سے دبئی میں نیٹ ورکنگ عشائیہ کا اہتمامدانش پرائمیر کرکٹ لیگ سیزن ون کا سہرا سیگماء ایسوسیٹ نے اپنے سر سجا لیا۔پشاور دھماکہ: حملہ آور کا جوتا اور ہیلمٹ بھی مل گیاجامعہ کراچی: انجمن اساتذہ کا تدریسی امور کے بایئکاٹ کا اعلانفیس بک کو روزانہ کتنے افراد استعمال کرتے ہیں؟

Author Archives: قومی مقاصد نیوز

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردی

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردی۔  ذرائع کے مطابق معاشی اصلاحات میں تاخیر سے قرضوں اور مہنگائی میں اضافے کا خطرہ ہے، جبکہ زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا خدشہ ہے۔ حکومت نے آئندہ ہفتے ریونیو بڑھانے کیلئے اقدامات کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ سگریٹس اور فضائی ٹکٹ پر ٹیکس ...

Read More »

خیرپور میں لاکھوں روپے راشن کے 4 ٹرک لوٹ لیے گئے

خیرپور میں فلاحی تنظیم کی جانب سے تقسیم کیلئے لائے گئے لاکھوں روپے راشن کے چار ٹرک سیلاب متاثرین اور عام شہریوں نے لوٹ لیے۔ بھگڈر سے خواتین سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوگئے، سیلاب سے متاثرہ خیرپور کی تحصیل کوٹ ڈیجی میں فلاحی تنظیم کی جانب سے لاکھوں روپوں کے راشن سے بھرے ٹرک پہنچے تو سیلاب متاثرین اور ...

Read More »

صوابی بڑی تباہی سے بچ گیا، 4 دہشتگرد گرفتار

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس مردان ریجن محمد علی  نے کہا ہے کہ پولیس نے ضلع صوابی کو بڑی تباہی سے بچالیا اور 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ صوابی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی آئی جی کا کہنا تھاکہ پولیس نے ایک کارروائی میں 4 دہشت گردوں کو گرفتار کیا جن سے 5 کلوگرام بارود مواد، 18ہینڈ ...

Read More »

عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کر دیا۔ اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سب انتظار کریں میں کال دوں گا، ہم پاکستان کے جیلوں کو بھر دیں گے تاکہ ان کا شوق پورا ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے پاس کوملک ٹھیک کرنے کاکوئی روڈ میپ نہیں، انہیں ملک ...

Read More »

دوران حراست جگائے رکھا گیا، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دوران حراست مجھ پر تشدد نہیں کیا گیا لیکن مجھے جگائے رکھا گیا۔ اسلام آباد کی عدالت سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھ پر کسی نے ...

Read More »

آئی ایم ایف ڈیل: سگریٹس، کولڈڈرنکس اور جہازوں کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکان

اسلام آباد:  آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے معاشی اصلاحات میں تاخیر، قرضوں، مہنگائی میں اضافہ، زرمبادلہ ذخائرمیں کمی کو پاکستانی معیشت کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان کے موجودہ معاشی و مالی مشکلات کی بڑی وجہ قرض پروگرام پر مؤثر عمل ...

Read More »

فواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے، میڈیکل رپورٹ

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے حوالے سے میڈیکل رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے۔ اسلام آباد پولیس نے فواد چوہدری کی میڈیکل رپورٹ حاصل کرلی ہے۔ میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد پولیس نے مزید کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ فواد چوہدری کو ...

Read More »

ایم کیو ایم نےضمنی الیکشن کیلئے27 نام شارٹ لسٹ کرلیے

کراچی میں قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پرضمنی انتخابات سے متعلق ایم کیوایم کی حکمت عملی تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نےضمنی الیکشن کےلیے 27 نام شارٹ لسٹ کرلیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے 9 حلقوں میں ایم کیو ایم مضبوط امیدوار سامنےلائے گی، حتمی ناموں کےسلسلےمیں رات کورابطہ کمیٹی کااجلاس ہوگا۔ ایم کیو ایم ...

Read More »

پاکستان میں بندش پر وکی پیڈیا کا بیان سامنے آگیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (پی ٹی اے) کی جانب سے توہین آمیز اور غیر قانونی مواد نہ ہٹانے پر بلاک ہونے والی آن لائن انسائیکلو پیڈیا سروس وکی پیڈیا کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وکی پیڈیا کے آفیشل اکاؤنٹ سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ پی ٹی اے نے ہماری سروس اور تمام ...

Read More »

کراچی میں فرسٹ انٹرنیشنل ٹیچرز ایجوکیشن کانفرس کا انعقاد

کراچی میں دوربین فاؤنڈیشن کے تحت فرسٹ انٹرنیشنل ٹیچرز ایجوکیشن کانفرس کا انعقاد ہوا۔ کانفرنس میں وزیر تعلیم و ثقافت سندھ سید سردار علی شاہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اساتذہ کی بہترین تربیت حکومت کی ترجیح ہے۔ سید سردار علی شاہ نے کہا کہ بہترین تربیت سے اساتذہ معاشرے میں تبدیلی ...

Read More »
Translate »