اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ ریڈ زون میں کسی کو آنے کی اجازت نہیں، کسی نے ریڈ زون کے قریب آنے کی کوشش کی تو سختی سے نمٹا جائے گا۔ آئی جی اسلام آباد نے کہا ہے کہ پولیس افسران کو دیگر مقامات پر طاقت کا استعمال نہ کرنے ...
Read More »Author Archives: قومی مقاصد نیوز
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے
پاکستان اورعالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے۔ آئی ایم ایف کنٹری نمائندہ پاکستان ایشتر پریز کا کہنا تھاکہ پاکستان کے ساتھ معاشی استحکام کو یقینی بنانے پر بات کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ مذاکرات کے بعد آئندہ چند گھنٹوں میں اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف ...
Read More »ذیابیطس جیسے مرض سے بچنا آپ کے اپنے ہاتھ میں
زندگی میں ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے خطرناک مرض سے بچنا چاہتے ہیں تو ایسا ممکن ہے اور یہ آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے۔ طبی جریدے جرنل سرکولیشن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ جسمانی سرگرمیوں میں اضافہ، صحت بخش غذا کا استعمال، جسمانی وزن میں 7 فیصد یا اس سے زیادہ کمی یا دوا metformin کا استعمال ان بالغ افراد ...
Read More »اوپو رینو 8 سیریز کے 3 اسمارٹ فونز پیش
اوپو نے رینو 8 سیریز کے 3 اسمارٹ فونز متعارف کرا دیے ہیں۔ اوپو رینو 8، رینو 8 پرو اور رینو 8 پرو پلس ماڈل کو سب سے پہلے چین میں پیش کیا گیا ہے۔ تینوں فونز میں امولیڈ ڈسپلے موجود ہیں جبکہ بیک مین کیمرے 50 میگا پکسل کے ہیں ۔ رینو 8 پرو پلس رینو 8 پرو پلس ...
Read More »پی ٹی آئی لانگ مارچ، انتظامیہ کا فیض آباد انٹرچینج سِیل کرنےکا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے پیش نظر انتظامیہ نے فیض آباد انٹرچینج کو سِیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس کی اضافی نفری فیض آباد تعینات کردی گئی ہے، آج رات سے فیض آباد مکمل سِیل کردیا جائےگا۔ دوسری جانب انتظامیہ نے کمیٹی چوک انڈر پاس پر کنٹینرپہنچادیے ہیں، ...
Read More »اسلام آباد میں سکیورٹی کیلئے فوج اور ایف سی طلب
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے ریڈ زون کی سکیورٹی کے لیے فوج کو طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ریڈ زون کی تمام سکیورٹی فوج کے حوالے کی جائے گی جس کے تحت وزیراعظم ہاؤس، وزیر اعظم آفس، ایوان صدر اور سپریم کورٹ پرفوج تعینات ہوگی۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ کابینہ ڈویژن سمیت دیگر سرکاری عمارتوں پر بھی فوج تعینات ہوگی۔ ...
Read More »نیوٹرلز، ججز اور وکلا کیلئے پیغام ہے کہ یہ فیصلہ کن وقت ہے: عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پشاور میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اب فیصلہ ہوگا کہ کس طرح کا پاکستان بنے گا، کیا ہم اس کو وہ پاکستان بنانا چاہتے ہیں جو قائداعظم کا پاکستان تھا یا ان چور ڈاکوؤں کا پاکستان، 60فیصد کابینہ مجرم ہے، ان میں سے 60 ...
Read More »سندھ میں دفعہ 144 کا نفاذ، پنجاب میں بھی نافذ کرنے کا فیصلہ
سندھ میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے پیش نظرصوبے بھر میں دفعہ 144نافذ کردی گئی جب کہ پنجاب میں بھی دفعہ 144 کے نافذ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں کسی بھی ریلیاں نکلانے، اجتماع یا مظاہرے پر پابندی عائد ہوگی جب کہ خلاف ورزی پر متعلقہ ...
Read More »حکومت کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکا جائے گا اور ...
Read More »گرفتاریوں کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست: ’محض خدشے کے پیش نظر حکم جاری نہیں کرسکتے‘
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے لانگ مارچ کے شرکا پر ممکنہ تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ یہ عدالت محض خدشے کے پیش نظر حکم جاری نہیں کرسکتی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تحریک انصاف ...
Read More »