تازہ ترین
انٹر بینک: ڈالر کی قیمت میں چند پیسہ کمیگوگل میپس میں بڑی تبدیلی جو بیشتر افراد کو پسند نہیں آئیملک میں سونے کی قیمت میں اضافہبرائل مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہروپے کی قدر بحال ہونے لگی ڈالر مزید سستاانٹر بینک میں ڈالر مزید سستاموسم سرما میں ادرک لینا کیوں فائدہ مند ہے؟ کھانے کے طریقے جانیںنواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشیورلڈکپ کون جیتے گا؟ بڑی پیش گوئیپنجاب بھر میں ماسک پہننا لازمی قرارملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار آصف زرداریملک میں سونے کی قیمت میں کمیواٹس ایپ چینلز استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیاں فیچر متعارفڈالر کی قیمت میں معمولی کمیملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، ریاست بچ گئی سیاست بھی بچ جائے گی، شہبازشریفمہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرانےکی تیاری مکملپیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکانگوگل سرچ انجن کا ایک نیا دلچسپ فیوچر متعارفعالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پی آئی اے کی پروازوں کے شیڈول میں بتدریج بہتری آ رہی ہے: پی آئی اے ترجمان

پی آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ قومی ایئر لائن کی پروازوں کے شیڈول میں بتدریج بہتری آ رہی ہے۔

ایک بیان میں پی آئی اے ترجمان نے کہا کہ ایندھن کی فراہمی کے لیے قومی ایئر لائن اپنے وسائل سے فنڈز فراہم کر رہی ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ 19 اکتوبر سے پی آئی اے کی پروازوں کے شیڈول میں مزید بہتری آئے گی۔


دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے حکمت عملی کے تحت ترجیحی بنیادوں پر ملکی اور غیرملکی پروازوں کو چلا رہی ہے، پی ایس او ادائیگی کے بعد ترجیحی پروازوں کے لیے ایندھن فراہم کر رہا ہے۔

ائیر لائن ذرائع نے بتایا کہ ترجیحی غیر ملکی پروازوں میں سعودی عرب، کینیڈا، ترکیہ اور گلف ممالک کے روٹس شامل ہیں۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »