in تازہ ترین, قومی خبریں September 21, 2023 237 Views سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کو جشن عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے صوبے بھر میں عام چھٹی کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 29 ستمبر جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔ 2023-09-21 قومی مقاصد نیوز tweet