تازہ ترین
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردیخیرپور میں لاکھوں روپے راشن کے 4 ٹرک لوٹ لیے گئےصوابی بڑی تباہی سے بچ گیا، 4 دہشتگرد گرفتارعمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلاندوران حراست جگائے رکھا گیا، شیخ رشیدآئی ایم ایف ڈیل: سگریٹس، کولڈڈرنکس اور جہازوں کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکانفواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے، میڈیکل رپورٹایم کیو ایم نےضمنی الیکشن کیلئے27 نام شارٹ لسٹ کرلیےپاکستان میں بندش پر وکی پیڈیا کا بیان سامنے آگیاکراچی میں فرسٹ انٹرنیشنل ٹیچرز ایجوکیشن کانفرس کا انعقادشیخ رشید نے اپنی کراچی منتقلی روکنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاپنجاب اور خیبرپختونخوا میں تمام بلدیاتی نمائندے معطلشاہ محمود کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے متعلق حکومت کو مشورہنواب شاہ: بیٹوں نے باپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دیگھی، دالیں، انڈے، لہسن، چاول، چینی، مرغی اور پیٹرول سمیت 32 اشیا مہنگی ہو گئیںنیپالی بزنس کونسل کی جانب سے دبئی میں نیٹ ورکنگ عشائیہ کا اہتمامدانش پرائمیر کرکٹ لیگ سیزن ون کا سہرا سیگماء ایسوسیٹ نے اپنے سر سجا لیا۔پشاور دھماکہ: حملہ آور کا جوتا اور ہیلمٹ بھی مل گیاجامعہ کراچی: انجمن اساتذہ کا تدریسی امور کے بایئکاٹ کا اعلانفیس بک کو روزانہ کتنے افراد استعمال کرتے ہیں؟

کراچی پریس کلب کی کوششوں سے تمام صحافیوں کے لئے ایکریڈیشن کارڈ کا حصول ممکن ہوگیا۔

کراچی پریس کلب کے صدر صدر سعید سربازی نے سیکرٹری اطلاعات سندھ عمران عطاسومرو سے ملاقات میں سب ایڈیٹرز،
کاپی ایڈیٹرز ، نیوز پروڈیوسرز اوراسائنمنٹ ایڈیٹرز سمیت بعض دیگر صحافیوں کو ایکریڈیشن کارڈ کے عدم اجراء کے بارے میں طے کی گئی پالیسی پر تحفظات کا اظہار کیا ، سیکرٹری اطلاعات نے صدر کویقین دھانی کرائی کہ یہ محض گمراہ کن پروپیگنڈہ ہے ایساکوئی فیصلہ نہیں کیاگیااور صحافتی اصطلاح میں شامل تمام صحافیوں کو بلاتفریق کارڈز جاری کیئے جائیں گے، صدر کراچی پریس کلب سعید سربازی نے کہاہے کہ کسی بھی صحافی کے خلاف کسی بھی سطح پرناانصافی نہیں ہوگی ایکریڈیشن کارڈ تمام عامل صحافیوں کا حق ہے جس سے کوئی بھی صحافی محروم نہیں رہے گا انہوں نے سیکرٹری اطلاعات سندھ سے فوری نوٹس لینے اور معاملے کو فوری حل کرنے پر شکریہ ادا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »