تازہ ترین
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردیخیرپور میں لاکھوں روپے راشن کے 4 ٹرک لوٹ لیے گئےصوابی بڑی تباہی سے بچ گیا، 4 دہشتگرد گرفتارعمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلاندوران حراست جگائے رکھا گیا، شیخ رشیدآئی ایم ایف ڈیل: سگریٹس، کولڈڈرنکس اور جہازوں کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکانفواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے، میڈیکل رپورٹایم کیو ایم نےضمنی الیکشن کیلئے27 نام شارٹ لسٹ کرلیےپاکستان میں بندش پر وکی پیڈیا کا بیان سامنے آگیاکراچی میں فرسٹ انٹرنیشنل ٹیچرز ایجوکیشن کانفرس کا انعقادشیخ رشید نے اپنی کراچی منتقلی روکنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاپنجاب اور خیبرپختونخوا میں تمام بلدیاتی نمائندے معطلشاہ محمود کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے متعلق حکومت کو مشورہنواب شاہ: بیٹوں نے باپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دیگھی، دالیں، انڈے، لہسن، چاول، چینی، مرغی اور پیٹرول سمیت 32 اشیا مہنگی ہو گئیںنیپالی بزنس کونسل کی جانب سے دبئی میں نیٹ ورکنگ عشائیہ کا اہتمامدانش پرائمیر کرکٹ لیگ سیزن ون کا سہرا سیگماء ایسوسیٹ نے اپنے سر سجا لیا۔پشاور دھماکہ: حملہ آور کا جوتا اور ہیلمٹ بھی مل گیاجامعہ کراچی: انجمن اساتذہ کا تدریسی امور کے بایئکاٹ کا اعلانفیس بک کو روزانہ کتنے افراد استعمال کرتے ہیں؟

عدلیہ فوادچودھری کی گرفتاری کا نوٹس لے،اہلیہ حبا فواد

 فواد چودھری کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ فوادچودھری کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیاگیا وہ ایسے حرکتوں سے نہیں جھکیں گے۔عدلیہ سے گرفتاری کا نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کردیا۔

اہلیہ فوادچودھری حبا فوادنے ہم نیوز کےپروگرام صبح سے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صبح سویرے فوادچودھری کو گرفتار کیاگیا،ہماری گاڑی کی چابی دور پھینک دی گئی۔میں فوادچودھری کی گرفتاری پر پریشان ہوں۔

ان کا کہنا ہے کہ فوادچودھری کو مجرم کی طرح کینٹ کچری پیش کیاجارہاہے۔ فوادچودھری کے ساتھ غیر مناسب سلوک کیاگیا۔کیاکسی شہری کے ساتھ ایسا سلوک کیاجاسکتاہے؟عدلیہ سمیت تمام ادارے فوادچودھری کی گرفتاری کا نوٹس لیں۔

فواد چودھری کے بھائی فیصل چودھری کا کہنا ہے کہ فوادچودھری کو بغیر وارنٹ گرفتار کیاگیا۔فوادچودھری کو بلوچستا ن سمیت جس جگہ بھی لے جائیں گے ، ہم مزاحمت کریں گے۔فوادچودھری وکیل اور سیاست دان ہیں۔

انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ فوادچودھری کا واٹس ایپ کھلا ہے ، کسی کے ہاتھ میں ہے۔میرا فوادچودھری سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔فوادچودھری ایسی حرکتوں سے نہیں جھکیں گے۔

ان  کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سینئر قیاد ت کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔فوادچودھری کو جھوٹے مقدمے میں گرفتار کیاگیا ۔یہ کس سوچ میں بیٹھے ہیں ،ہم ن لیگ یا کوئی اورجماعت نہیں کہ خاموش رہیں گے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »