تازہ ترین
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردیخیرپور میں لاکھوں روپے راشن کے 4 ٹرک لوٹ لیے گئےصوابی بڑی تباہی سے بچ گیا، 4 دہشتگرد گرفتارعمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلاندوران حراست جگائے رکھا گیا، شیخ رشیدآئی ایم ایف ڈیل: سگریٹس، کولڈڈرنکس اور جہازوں کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکانفواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے، میڈیکل رپورٹایم کیو ایم نےضمنی الیکشن کیلئے27 نام شارٹ لسٹ کرلیےپاکستان میں بندش پر وکی پیڈیا کا بیان سامنے آگیاکراچی میں فرسٹ انٹرنیشنل ٹیچرز ایجوکیشن کانفرس کا انعقادشیخ رشید نے اپنی کراچی منتقلی روکنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاپنجاب اور خیبرپختونخوا میں تمام بلدیاتی نمائندے معطلشاہ محمود کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے متعلق حکومت کو مشورہنواب شاہ: بیٹوں نے باپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دیگھی، دالیں، انڈے، لہسن، چاول، چینی، مرغی اور پیٹرول سمیت 32 اشیا مہنگی ہو گئیںنیپالی بزنس کونسل کی جانب سے دبئی میں نیٹ ورکنگ عشائیہ کا اہتمامدانش پرائمیر کرکٹ لیگ سیزن ون کا سہرا سیگماء ایسوسیٹ نے اپنے سر سجا لیا۔پشاور دھماکہ: حملہ آور کا جوتا اور ہیلمٹ بھی مل گیاجامعہ کراچی: انجمن اساتذہ کا تدریسی امور کے بایئکاٹ کا اعلانفیس بک کو روزانہ کتنے افراد استعمال کرتے ہیں؟

گورنرسندھ کی کراچی پریس کلب میں تصویری نمائش میں شرکت

تصاویر کا جائزہ لیا اور شاندار تصاویر پر داد بھی دی۔ فوٹو جرنلسٹس کی گراں قدر خدمات ہیں۔ کامران خان ٹیسوری

کراچی ( جنوری 24 )

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی پریس کلب میں کراچی ایسوسی آ ف پریس فوٹو گرافرز کے تحت تین روزہ تصویری نمائش بعنوان ”کولاچی سے کراچی “ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر شہر کی سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔ تصویری نمائش میں کراچی شہر کی سماجی اور معاشی زندگی کی بھرپور عکاسی کی گئی جبکہ تصاویر کے ذریعہ شہر کے مختلف مسائل کو بڑی مہارت سے اجا گر بھی کیا گیا۔ گورنرسندھ نے نمائش میں رکھی گئی فوٹو گرافرز کی تصاویر کا بغور جائزہ لیا اور شاندار تصاویر پر داد بھی دی۔ اس موقع پر گورنرسندھ نے کہاکہ فوٹو جرنلسٹس بڑی بہادری اور جانفشانی سے اپنی پیشہ ورانہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔انہوں نے مزیدکہا کہ صحافت میں فوٹو گرافرز کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے ،آج کی تصویری نمائش فوٹو گرافرز کی صلاحیتوں کا واضح اور منہ بولتا ثبوت ہے ۔گورنر سندِھ نے نمایاں خدمات انجام دینے والے فوٹو گرافرز میں اسناد بھی تقسیم کیں ۔اس موقع پر پی ایف یو جے کے صدر جی ایم جمالی ،کراچی پریس کلب کے سیکریٹری شعیب خان ،پیپ کے صدر عباس مہدی اور جنرل سکریٹری جمیل بیگ بھی موجود تھے۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »