تازہ ترین
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردیخیرپور میں لاکھوں روپے راشن کے 4 ٹرک لوٹ لیے گئےصوابی بڑی تباہی سے بچ گیا، 4 دہشتگرد گرفتارعمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلاندوران حراست جگائے رکھا گیا، شیخ رشیدآئی ایم ایف ڈیل: سگریٹس، کولڈڈرنکس اور جہازوں کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکانفواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے، میڈیکل رپورٹایم کیو ایم نےضمنی الیکشن کیلئے27 نام شارٹ لسٹ کرلیےپاکستان میں بندش پر وکی پیڈیا کا بیان سامنے آگیاکراچی میں فرسٹ انٹرنیشنل ٹیچرز ایجوکیشن کانفرس کا انعقادشیخ رشید نے اپنی کراچی منتقلی روکنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاپنجاب اور خیبرپختونخوا میں تمام بلدیاتی نمائندے معطلشاہ محمود کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے متعلق حکومت کو مشورہنواب شاہ: بیٹوں نے باپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دیگھی، دالیں، انڈے، لہسن، چاول، چینی، مرغی اور پیٹرول سمیت 32 اشیا مہنگی ہو گئیںنیپالی بزنس کونسل کی جانب سے دبئی میں نیٹ ورکنگ عشائیہ کا اہتمامدانش پرائمیر کرکٹ لیگ سیزن ون کا سہرا سیگماء ایسوسیٹ نے اپنے سر سجا لیا۔پشاور دھماکہ: حملہ آور کا جوتا اور ہیلمٹ بھی مل گیاجامعہ کراچی: انجمن اساتذہ کا تدریسی امور کے بایئکاٹ کا اعلانفیس بک کو روزانہ کتنے افراد استعمال کرتے ہیں؟

واٹس ایپ نے 2023 کے اہم ترین فیچر پر کام شروع کردیا، فائدے کے ساتھ کیا نقصان ہوگا؟

واٹس ایپ نے  تصاویر کے لیے زبردست فیچر پر کام شروع کر دیا ہے جس سے صارفین کو ایپلی کیشن کے استعمال میں مزید آسانی ہوگی لیکن اس فیچر کا ایک نقصان بھی ہوگا۔

ایپلی کیشن گزشتہ چند عرصے میں صارفین کے لیے نت نئے فیچرز متعارف کروا چکی ہے، اس کے علاوہ کئی اپ ڈیٹس بھی سامنے آئی ہیں جس سے صارفین کافی مطمئن دکھائی دیے۔

واٹس ایپ بیٹا انفو کی حالیہ رپورٹ کے مطابق اب ایپ نے جلد ایک دلچسپ فیچر متعارف کرائے گی جس کے تحت صارفین چیٹ میں ‘اوریجنل کوالٹی’ کی تصاویر بھیج سکیں گے۔

کہا جارہا ہے کہ واٹس ایپ کی یہ اپ ڈیٹ رواں سال کی سب سے بڑی اپ ڈیٹس میں سے ایک ہوگی، کیونکہ جدید دور میں یہ ہر کسی کی ضرورت بن چکا ہے کہ جو تصاویر بھیجی یا موصول کی جائیں ، ان کا معیار اعلیٰ درجے کا ہو۔

واٹس ایپ بیٹا کی جانب سے جاری اسکرین شاٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تصویر کے معیار کا آئیکن ڈرائنگ اور دیگر ٹولز کے ساتھ اسکرین کے اوپری حصے میں ہوگا۔

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »