تازہ ترین
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کیلئے بڑے خطرات کی نشاندہی کردیخیرپور میں لاکھوں روپے راشن کے 4 ٹرک لوٹ لیے گئےصوابی بڑی تباہی سے بچ گیا، 4 دہشتگرد گرفتارعمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلاندوران حراست جگائے رکھا گیا، شیخ رشیدآئی ایم ایف ڈیل: سگریٹس، کولڈڈرنکس اور جہازوں کے ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکانفواد چوہدری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے، میڈیکل رپورٹایم کیو ایم نےضمنی الیکشن کیلئے27 نام شارٹ لسٹ کرلیےپاکستان میں بندش پر وکی پیڈیا کا بیان سامنے آگیاکراچی میں فرسٹ انٹرنیشنل ٹیچرز ایجوکیشن کانفرس کا انعقادشیخ رشید نے اپنی کراچی منتقلی روکنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیاپنجاب اور خیبرپختونخوا میں تمام بلدیاتی نمائندے معطلشاہ محمود کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے متعلق حکومت کو مشورہنواب شاہ: بیٹوں نے باپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دیگھی، دالیں، انڈے، لہسن، چاول، چینی، مرغی اور پیٹرول سمیت 32 اشیا مہنگی ہو گئیںنیپالی بزنس کونسل کی جانب سے دبئی میں نیٹ ورکنگ عشائیہ کا اہتمامدانش پرائمیر کرکٹ لیگ سیزن ون کا سہرا سیگماء ایسوسیٹ نے اپنے سر سجا لیا۔پشاور دھماکہ: حملہ آور کا جوتا اور ہیلمٹ بھی مل گیاجامعہ کراچی: انجمن اساتذہ کا تدریسی امور کے بایئکاٹ کا اعلانفیس بک کو روزانہ کتنے افراد استعمال کرتے ہیں؟

ڈی پی ورلڈانٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا آغاز آج سے ہو گا

دبئی (رپورٹ: اعجاز کھوکھر) متحدہ عرب امارات میں ہونے والی ڈی پی ورلڈانٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کے افتتاحی ایڈیشن کا آغاز آج جمعہ 13 جنوری سے ہو گا جبکہ فائنل 12 فروری کو کھیلا جائے۔انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ٹیموں میں 100 سے زیادہ بین الاقوامی اور چوبیس امارات میں مقیم کھلاڑی شامل ہیں، لیگ 34 میچوں پر مشتمل ہے، فرنچائز ٹیموں میں ابوظہبی نائٹ رائیڈرز (نائٹ رائیڈرز گروپ)، ڈیزرٹ وائپرز (لانسر کیپٹل)، دبئی شامل ہیں۔ کیپٹلز (جی ایم آر)، گلف جائنٹس (اڈانی اسپورٹس لائن)، ایم آئی ایمریٹس (ریلائنس انڈسٹریز)، اور شارجہ واریرز

(کیپری گلوبل) شامل ہیں افتتاحی میچ دبئی کیپیٹلز اور ابوظبی نائٹ رائیڈرز کے درمیان مقامی وقت کے مطابق شام 7 بجے کھیلا جائے گا اور لیگ کا فائنل 12 فروری کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔

 

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »