تازہ ترین
نوشہرہ، پی ٹی آئی مارچ میں شامل بعض کارکن فوٹو سیشن کے بعد آدھے راستوں سے واپسواٹس ایپ پر جلد ‘وائس نوٹ’ بھی اسٹیٹس پر لگانا ممکن ہوگاپاکستان میں پہلے یوٹیوب برانڈ کاسٹ کا انعقاداعظم سواتی کے پاس ثبوت ہیں تو پیش کریں، ہم ساتھ کھڑے ہوں گے، فیصل کریم کنڈیحکومت عوامی فیصلے کے سامنے سرتسلیم خم کرے، فواد چودھریپاکستان پراپرٹی ایکسپو دبئی کے لئے سوشل سینٹر شارجہ میں تقریب، شرکاء کے اعزاز میں عشائیہاپنے فرائض ایمانداری اور انصاف کیساتھ ادا کرنے کی توفیق پر اللہ کا شکر ہے، جنرل ندیم رضاایسوسی ایشن آٖف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے عہدیداروں نے نئے تعیناتناظم آباد میں نوجوان نے لڑکی کو تیز دھار آلے سے زخمی کر دیاملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئیگورنرسندھ سے آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن کی گورنر ہاﺅس میں ملاقاتپاکستان ایسوسیشن دبئی کی جانب سے یو اے ای کے قومی دن کے حوالے سے شاندار تقریباوورسیز پاکستانیز کمیشن یو اے ای کی جانب سے شارجہ میں عشائیہ کا اہتمامفیصلے بند کمروں اور بیرون ملک نہیں ہوں گے، اسد عمردنیا کی دوسری بڑی گولڈ فِش برطانیہ میں دریافت ہو گئیسردی سے متاثرینِ سیلاب کی مشکلات بڑھ رہی ہیں: خواجہ آصفموسمیاتی تبدیلی سے متعلق اہم معاہدے پوری دنیا کی جیت ہے، بلاول بھٹوتیسری ٹیبل ٹینس چییمپئن شپ لیگ کی اوپنننگ سرمنی کراچی کے مقامی جیم خانہ میں منعقد کی گئصدر مملکت عارف علوی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد اسلام آباد روانہجی ایچ کیو سے عمران خان کو اجازت مل گئی

سمری پر دستخط کے علاوہ کوئی راستہ نہیں! صدر عارف علوی نے عمران خان کو بتا دیا

کراچی ( رپورٹ: نیاز کھوکھر ) صدر مملکت عارف علوی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو واضع پیغام دے دیا ہے کے ان کے پاس وزیر اعظم کے طرف سے آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس کے تجویز کردہ ناموں کی بھیجی گئی سمری پر دستخط کرنے کی اور کوئی راستہ نہیں ذرائع قومی مقاصد نیوز کے مطابق صدر مملکت پر پی ٹی آئی چیرمین کے طرف سے پریشر آرہا ہے کے وہ سمری پر دستخط میں جلد بازی نہ کریں لیکن صدر مملکت عارف علوی نے عمران خان کو معاملے کی سنگینی سے تفصیلن آگاہ کیا ہے اور کہا ہے کے ان کے پاس اب سمری پر دستخط کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں وہ ریاست کے اہم عہدے پر رہ کر کوئی ایسا قدم نہیں اٹھا سکتے جس سے ملک میں کوئی نیا بحران پیدا ہو ذرائع کے مطابق عارف علوی سمری پر بغیر کسی اعتراض کئے دستخط کردیں گے ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کے صدر عارف علوی کو عسکری قیادت کا پیغام بھی مل چکا ہے ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی وزیر اعظم کے طرف تجویز کردہ نام آرمی چیف کیلئے لیفٹنٹ جنرل عاصم منیر اور جوائنٹ چیف آف اسٹاف کیلئے جنرل ساحر شمشاد کے ناموں کی سمری منظور کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا جائے گا

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »