تازہ ترین
نوشہرہ، پی ٹی آئی مارچ میں شامل بعض کارکن فوٹو سیشن کے بعد آدھے راستوں سے واپسواٹس ایپ پر جلد ‘وائس نوٹ’ بھی اسٹیٹس پر لگانا ممکن ہوگاپاکستان میں پہلے یوٹیوب برانڈ کاسٹ کا انعقاداعظم سواتی کے پاس ثبوت ہیں تو پیش کریں، ہم ساتھ کھڑے ہوں گے، فیصل کریم کنڈیحکومت عوامی فیصلے کے سامنے سرتسلیم خم کرے، فواد چودھریپاکستان پراپرٹی ایکسپو دبئی کے لئے سوشل سینٹر شارجہ میں تقریب، شرکاء کے اعزاز میں عشائیہاپنے فرائض ایمانداری اور انصاف کیساتھ ادا کرنے کی توفیق پر اللہ کا شکر ہے، جنرل ندیم رضاایسوسی ایشن آٖف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے عہدیداروں نے نئے تعیناتناظم آباد میں نوجوان نے لڑکی کو تیز دھار آلے سے زخمی کر دیاملک میں آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئیگورنرسندھ سے آئی جی سندھ پولیس غلام نبی میمن کی گورنر ہاﺅس میں ملاقاتپاکستان ایسوسیشن دبئی کی جانب سے یو اے ای کے قومی دن کے حوالے سے شاندار تقریباوورسیز پاکستانیز کمیشن یو اے ای کی جانب سے شارجہ میں عشائیہ کا اہتمامفیصلے بند کمروں اور بیرون ملک نہیں ہوں گے، اسد عمردنیا کی دوسری بڑی گولڈ فِش برطانیہ میں دریافت ہو گئیسردی سے متاثرینِ سیلاب کی مشکلات بڑھ رہی ہیں: خواجہ آصفموسمیاتی تبدیلی سے متعلق اہم معاہدے پوری دنیا کی جیت ہے، بلاول بھٹوتیسری ٹیبل ٹینس چییمپئن شپ لیگ کی اوپنننگ سرمنی کراچی کے مقامی جیم خانہ میں منعقد کی گئصدر مملکت عارف علوی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد اسلام آباد روانہجی ایچ کیو سے عمران خان کو اجازت مل گئی

ترک شہر استنبول اور انقرہ سمیت ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ترکیہ کے مغربی حصے میں واقعے دوزجہ قصبے میں 6 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔

برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کی شدت ترکیہ کے شہر استنبول اور دارالحکومت انقرہ میں بھی محسوس کیے گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکیہ کے شہروں میں پہلے زلزے کے جھٹکے محسوس کرنے کے 20 منٹ بعد اسی علاقے میں شدید آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے جس کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔

ترک وزارت داخلہ نے کہا کہ زلزلے میں تاحال کسی بھی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی تاہم وزیر صحت نے بتایا کہ زلزلے کے دوران کم از کم 22 افراد زخمی ہوئے جن میں سے ایک شخص اونچائی سے چھلانگ لگانے کی وجہ سے زخمی ہوا جس کی حالت تشویشناک ہے۔

امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلے کا مرکز استنبول کے مشرق میں 170 کلومیٹر دور تھا اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

اس سے قبل 1999 میں ترکیہ کے قصبے دوزجہ میں 7.2 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس میں 845 افراد ہلاک ہوئے تھے

About قومی مقاصد نیوز

تبصرہ کریں

آپ کی ایمیل یا ویبشایع نہیں کی جائے گی. لازمی پر کریں *

*

Translate »