in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی خبریں October 21, 2022 213 Views پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ عمران خان پر نہیں، پاکستان کے آئین پر حملہ ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ جس طرح آج یہ فیصلہ ہوا ہے ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا. 2022-10-21 قومی مقاصد نیوز tweet