رہنما تحریک انصاف فواد چودھری نے موبائل فونز کی درآمدات میں کمی کو تشویشناک قرار دے دیا۔
فواد چودھری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ موبائل فونز کی درآمد میں 68% کمی ہوئی ہے یہ انتہائی تشویشناک ہے، اس کی بنیادی وجہ موبائلز پر ٹیکس کی بھرمار ہے۔
آج موبائل فون کمیونیکیشن معیشت کے اہم ترین ستونوں میں سے ایک ہے، حکومت عقل کرے اور ٹیکس کو Rationalise کرے ورنہ موبائل فونز کی درآمد میں اتنی بڑی کمی ہمیں شدید متاثرُکرے گی۔
موبائل فونز کی درآمد میں 68% کمی ہوئ ہے یہ انتہائ تشویشناک ہے، اس کی بنیادی وجہ موباہلز پر ٹیکس کی بھرمار ہے آج موبائل فون کمیونیکیشن معیشت کے اہم ترین ستونوں میں سے ایک ہے حکومت عقل کرے اور ٹیکس کو Rationalise کرے ورنہ موبائل فونز کی درآمد میں اتنی بڑی کمی ہمیں شدید متاثرُکرے گی
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) October 20, 2022