شہر قائد میں امن و امان کی مجموعی صورتحال،کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کو کنٹرول کرنے کے اقدامات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال اسٹریٹ کرائمز پر شہریووں کی تشویش درست ہے گورنر سندھ. ان واقعات کو کنٹرول کرنے کے لئے جامع اقدامات کئے جائیں،گورنر سندھ. کمیونٹی پولیسنگ میں اضافہ کے ساتھ سی سی ٹی وی کیمروں کا موثر استعمال یقینی بنایا جائے،گورنر سندھ. قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کے ساتھ سندھ پولیس نے بھی صوبہ میں امن کے قیام کےلئےنمایاں کردار ادا کیا ہے،گورنر سندھ
