in تازہ ترین October 8, 2022 128 Views راولپنڈی: وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔ اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے رانا ثنا اللہ کے وارنٹس گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔ 2022-10-08 قومی مقاصد نیوز tweet