in تازہ ترین October 5, 2022 169 Views افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکا وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب مسجد میں ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ 2022-10-05 قومی مقاصد نیوز tweet